@Wabbasi007 پاکستان جاپان نہیں ہے کہ بوریوں میں سبزیاں لگائی جائیں، کھیت کے کھیت خالی پڑے ہیں۔ یوٹیوبرز کی کبھی خود کام کیا ہو تو حقیقت معلوم ہو، آئیڈیاز بیچتے ہیں اور عوام بے وقوف بنتی ہے
@RShahzaddk 100 صوبے بھی بن جائیں مگر سیاسی ایلیٹ ہی حکمران رہے گی کیونکہ گراس روٹ لیول میں ان پڑھ، جائل ، لفنگے،لوفر اور کرپٹ ہی سیاست کے کرتا دھرتا ہیں۔ عام پاکستانی یا سیاست سے دلبرادشتہ یا پھر مالی بوجھ کے نیچے دبا ہوا۔ کونسلر کا الیکشن بھی پچاس لاکھ روپے مانگتا ہے۔
@HassanAyub82 اگر وزرات پٹرولیم کی نالائقی سے ریفائنریز نے اوور چارجنگ کی ہے تو سب کو جیل بھیجا جائے اور اگر یہ ریفائنریز سے ملے ہوئے تھے تو انہیں عمر قید ہونی چاہیے۔ جماعت اسلامی کو سلام
@Atifrauf79 Credit goes to JI. Petroleum minister and all ministry's officers should be punished according to law on this serious negligence. Thank you
@behram_91khan Still top, medium tier is protected and we are killing their bottom tier. Need to perform operation against planners, motivators, top ranks of BLA etc.
@RShahzaddk That is the real issue people in Pakistan are facing. Unfortunately, even candidates at the UC Chairman level often fail to understand the problems and challenges faced by ordinary people. Rules class don't have any life passing related issue.