@GovtofPakistan او بغیرتوں کبھی تو اللہ کے لیے بھی سچ بولا کریں۔ ایک دن مرنا ہے اور اللہ تعالی کو جواب دینا ہے پوری دنیا نے دیک��ا کہ گولیاں کس نے چلائی۔پاکستانی قابض فوج نے اپنے نہتے پاکستانیوں پر ہی گولیاں چلائیں۔اور سب لوگ یہ جانتے ہیں کہ دہشت گردی یہی پلا رہے ہیں
@MasoodUsmani5 پہلے اپنی شکل دیکھ ،اپنی اوقات دیکھ اور پھر بات کر!
زوال مولانا طارق جمیل صاحب کا نہیں بلکہ ملک کے غداروں اور اپکے نام نہاد نا جا ئزہ ابا کا شروع ہو چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد اپ لوگ اپنے انتقام کو پہنچو گے
@AbdulGhaff4477@MoeedNj اس کی حرکت سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کس کا بیٹا ہو سکتا ہے اس کی تربیت کس نے کی ہوگی ظاہر ہے کسی ایک سرکاری فرعون کا بیٹا ہی لگ رہا ہے
@A_4_NOOR @yahyalsrg@Tiju0Prakash کیا کہا نواز شریف اور ایٹمی دھماکے وہ ایک پٹاخانی کوڑ سکتے کیا کریں گے؟تو میں یاد ہے کہ نہیں کتنے دنوں سے عوام نے اس کو ذلیل و خوار کر کے اور منتیں کر کر کے اس کو مجبور کیا ایٹمی دھماکے کرنے پہ وہ تو راضی نہیں تھا۔
ہمارے دلوں پر اتنے زخم لگ چکے ہیں کہ اگر عمران خان بھی عاصم منیر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر فوج کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرے تو ہم پھر بھی فوج کو عزت دینے کو تیار نہیں ہوں گے۔
آرمی چیف سے لے کر سب سے چھوٹے رینک کے سپاہی تک، ہمارے لئے اب یہ سب حزب الشیطان ہی رہیں گے، یہ چاہے عمران خان کو کندھوں پر اٹھا کر پیدل حج بھی کر آئیں، ہمارے دلوں میں موجود نفرت ختم نہیں ہوسکتی۔
جس طرح ہر پیدا ہونے والے بچے میں یزید سے نفرت اس کی گھٹی میں شامل ہوتی ہے، اسی طرح آئیندہ آنے والی پاکستانی نسلوں کی رگوں میں بھی فوج سے نفرت خون بن کر دوڑتی رہے گی۔
شکریہ عاصم منیر، تم نہ ہوتے تو یہ قوم آج بھی فوجی وردی کو جہالت کے سیلوٹ کررہی ہوتی!!!
#ISPR
*پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب*
مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیف
#Pakistan#COAS#AsimMunir
ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت س�� پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کی ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں۔ آرمی چیف
پاکستان کی معدنیات کی دولت کو اخذ کرنے کے لیے انجنیئر ، جیالوجسٹ، آپریٹر اور بہت سے ماہر کان کن درکار ہیں اسی لیے ہم اس شعبے کی ترقی کے لیے طلبا کو بیرون ملک تربیت کے لیے بھی بھیج رہے ہیں - آرمی چیف
اس وقت بلوچستان کے 27 پاکستانی طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ آرمی چیف
ہمارا مقصد معدنی شعبے کے لیے افرادی قوت، مہارت اور انسانی وسائل پیدا کرنا بھی ہے۔ آرمی چیف
اقتصادی سلامتی، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے۔ آرمی چیف
پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کے لیے ایک مظبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی۔ آرمی چیف
پاکستان میں اپ اسٹریم اور ڈاون اسٹریم معدنی صنعتوں کی ترقی کو بھی یقینی بنایا جاۓ گا۔ آرمی چیف
یہ بات اہم ہے کہ لاگت کو بہتر بنانے اور منڈیوں کو متنوع بنانے کے لیے پاکستان میں ریفائننگ اور ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی جائے ۔ آرمی چیف
پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت اور شفاف معدنی پالیسی کے ہوتے ہوۓ، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گن��ائش نہیں ہے۔ آرمی چیف
آگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ آرمی چیف
ہم پاکستانی بیک آواز شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کے کاروبار اور معدنی دولت سے استفادہ کرنے کے کے لیے آپ کی مہارت سے مستفید ہونا ہماری اجتماعی قومی خواہش ہے۔ آرمی چیف
آپ پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ آرمی چیف
میں بلوچ قبائلی عمائدین کی کاوشوں کا بھی معترف ہوں جنہوں نے کان کنی کے کاموں کو فروغ دینے اور بلوچستان کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیف
مل کر کام کرنے سے پاکستان کا معدنی شعبہ اجتماعی فائدے کے لیے علاقائی ت��قی، خوشحالی اور پائیداری کو فروغ دے سکتا ہے۔ آرمی چیف
#ISPR
*پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب*
مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیف
#Pakistan#COAS#AsimMunir
ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کی ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں۔ آرمی چیف
پاکستان کی معدنیات کی دولت کو اخذ کرنے کے لیے انجنیئر ، جیالوجسٹ، آپریٹر اور بہت سے ماہر کان کن درکار ہیں اسی لیے ہم اس شعبے کی ترقی کے لیے طلبا کو بیرون ملک تربیت کے لیے بھی بھیج رہے ہیں - آرمی چیف
اس وقت بلوچستان کے 27 پاکستانی طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ آرمی چیف
ہمارا مقصد معدنی شعبے کے لیے افرادی قوت، مہارت اور انسانی وسائل پیدا کرنا بھی ہے۔ آرمی چیف
اقتصادی سلامتی، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے۔ آرمی چیف
پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کے لیے ایک مظبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی۔ آرمی چیف
پاکستان میں اپ اسٹریم اور ڈاون اسٹریم معدنی صنعتوں کی ترقی کو بھی یقینی بنایا جاۓ گا۔ آرمی چیف
یہ بات اہم ہے کہ لاگت کو بہتر بنانے اور منڈیوں کو متنوع بنانے کے لیے پاکستان میں ریفائننگ اور ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی جائے ۔ آرمی چیف
پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت اور شفاف معدنی پالیسی کے ہوتے ہوۓ، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آرمی چیف
آگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ آرمی چیف
ہم پاکستانی بیک آواز ��راکت داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کے کاروبار اور معدنی دولت سے استفادہ کرنے کے کے لیے آپ کی مہارت سے مستفید ہونا ہماری اجتماعی قومی خواہش ہے۔ آرمی چیف
آپ پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ آرمی چیف
میں بلوچ قبائلی عمائدین کی کاوشوں کا بھی معترف ہوں جنہوں نے کان کنی کے کاموں کو فروغ دینے اور بلوچستان کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیف
مل کر کام کرنے سے پاکستان کا معدنی شعبہ اجتماعی فائدے کے لیے علاقائی ترقی، خوشحالی اور پائیداری کو فروغ دے سکتا ہے۔ آرمی چیف