اسلام علیکم
بڑےدکھ کےساتھ یہ خبردی جاتی ھے کےکرناہ میں گاڑی حادثےمیں ہمارےعزیز دوست حافظ ابرارلحق صاحب کی بھن دنیاں فانی سےرحلت فرماچکی اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے پسمندگان کو صبرِ جمیل عطافرمائے دعاء ھے کے اللہ پاک حافظ صاحب کی دینی خدمت کو انکی بخشش کا زریعہ بنائے😭آمین
اسلام علیکم
ابھی ابھی یہ خبرموصول ہوئی کےتنویر صاحب جو کے چترکوٹ کے رہنے والے تھےگاڑی حادثےکےشکار ہوکر اس دنیاں فانی سےرحلت فرما گئےاللہ پاک جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائےاورانہوں نے دین کی خاطرجوقربانیاں دیں ان کو قبول فرمائےاہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے😭🤲
اسلام علیکم
میں بڑےہی دکھ کےساتھ یہ بات کہ رھا ہوں کےوسیم رضوی جوکتّاخبیث بےاصل شخص ھے اس نےکتاب اللہ کےبارےمیں جو الفاظ اپنی گندی زبان سے نکالے ہیں اللہ پاک اسےضرور بدلہ دےگا مگر ہمیں ڈرنانہیں ھےان کامقابلہ ڈٹ کےکرنا ھےاللہ ہمارےساتھ ھےاور وہ اپنی کتاب کی حفاظت خود کرنےوالا ھے
اُسے کہنا!!
میری دعائوں کاحصار اُسے کبھی گِرنے نہیں دے گا، ہمت اور حوصلہ ہمیشہ سایا بنےگا، کبھی اکیلا نہیں ہونے دےگا۔
مگر پھر بھی اگر!
کبھی زمانے کی سختی سے��ھک جائو
تنہا نا ہو کر بھی خودکو تنہا پائو
تو بس!
ایک بار مجھے آواز دے دینا، میں آگے بڑھ کر تمہارا ہاتھ تھام لونگا
حضرت عائشہؓ سے کسی نے پوچھا زلزلے کیوں آتے ہیں ارشاد فرمایا مفہوم 👇
جب عورتیں غیرمحرموں کے لیئے خوشبو استعمال کریں زنا عام ہوجائے موسیقی عام ہوجائے شراب عام ہوجائے تو زلزلے آتے ہیں
اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ، آمین 🤲😭
ازقلم عامر الکاشفی