Cases like this are exactly why many traders are starting to lose trust in Alpha Capital.
If a trade was opened hours before the event and is later classified as a news violation simply because it was closed while the speech was still ongoing, then the rules are being interpreted in a way that most traders would never expect.
For me, firms that rely on unclear rule interpretations to deny payouts raise serious red flags. Traders should think carefully before committing capital to any firm where payout decisions depend on subjective interpretations rather than clear and transparent rules.
@AlphaCapitalUK@FTMarketslive@FTMO_com@EdwardXLreal@Atmosfunded
جسٹس منصور علی شاہ کی بد قسمتی دیکھ کر پکا یقین ہو چلا کہ خان وہ لڈو کی گیم میں 99 پر بیٹھا وہ سانپ ہے جسکی نحوست پڑتے ہی بندہ عرش سے فرش پر آن پہنچتا ہے۔😂
زیک گولڈسمتھ کی الیکشن مہم میں حصہ لیا اور وہ ہار گیا،😂
مہاتیر محمد کو جدید ملائیشیا کا بانی کہا جاتا ہے اور اسکو وہاں دیوتاؤں کی طرح پوجا جاتا تھا، بس پھر ایک دن اسکے ساتھ تصویر کھنچوا بیٹھا، انتخابات میں شرمناک شکست سے دوچار ہو کر سیاست سے کنارہ کش ہو گیا،😂
روس کے دورے پر گیا اور 24 گھنٹے بعد روس اور یوکرین کی جنگ لگ گئی،😂
امریکن دورے میں ٹرمپ کی تعریف کی اور کہا کہ ورلڈ کپ جیت آیا ہوں، اور ٹرمپ اگلی ٹرم ہار گیا،😂
کشمیریوں کی حمایت کی تو اسی کے دور میں انڈیا نے کشمیر پر اپنا قبضہ پکا کرلیا،😂
سری لنکا گیا اور کہا وہاں کے صدر سے مہنگائی کا فارمولا لے آیا ہوں، کچھ عرصے بعد سری لنکا خود دیوالیہ ہو گیا اور صدر کو ملک سے ہنگامی فرار ہونا پڑا،😂
حافظ نعیم کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی امیدوار تھے، بس پھر اس سے ملاقات کرنے لاہور چلے گئے، اور پھر مرتضی وہاب مئیر بن گئے،😂
نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ تصویر بنوائی وہ 2 سال کے لئے جیل چلا گیا،😂
کچھ عرصہ پہلے مجیب الرحمن کے غدار نہ ہونے بارے ٹویٹس کیے، پھر بنگلہ دیش میں مجیب کے مجسمے مسمار کیے گئے اور اسکی بیٹی فرار ہو کر اسی انڈین شہر اگرتلہ اتری ہے جہاں سے 1968 میں یہ سازش شروع ہوئی تھی،😂
جنرل فیض کی سرعام تعریف کی تو وہ بیچارہ پاکستانی تاریخ کا پہلا ڈی جی آئی ایس آئی بنا جسکا کورٹ مارشل ہو گیا۔۔😂
اب ریاست پاکستان کو چاہیے کہ اپنے خرچے پر اسکی کی کاؤنسلنگ کرے اور کسی طرح اس کو بہلا پھسلا کر اس سے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی حمایت کروا دے۔
بس پھر چین ہی چین۔۔!!😂
منقول 😝
الوداع قاضی فائز عیسی صاحب !!!!
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل اپنے شاندار عدالتی سفر کا اختتام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں آئین کی بالادستی اور قانون کی پاسداری کو ہمیشہ اولین ترجیح دی۔ ان کے خلاف چند بھونڈوں ،ڈیجیٹل دہشت گردوں اور ڈالرز کے پجاریوں نے بھرپور کردار کشی کی مہم چلائی، مگر وہ اپنے اصولوں اور عدلیہ کی خودمختاری پر ڈٹے رہے۔
قاضی فائز عیسیٰ نے مشکل حالات میں بھی انصاف کے تقاضے پورے کیے اور عدالتی وقار کو ہر صورت میں برقرار رکھا۔ ان کی جرأت مندانہ قیادت میں عدلیہ نے آئین کی پاسداری کا حق ادا کیا اور عوام کے حقوق کی حفاظت کی۔ ان کا کردار ہمیشہ عدلیہ اور قوم کے لیے مشعل راہ رہے گا۔
الوداع قاضی صاحب ❤️
The official PTI govt spokesperson on economic issues Farrukh Saleem says that PTI govt has no plan to fix economy and its plan to fix economy so far is a failure, recommends another plan. No wonder thousands losing jobs daily while PM says he’s most content. @adilshahzeb
@KhSaad_Rafique چلو اب تینوں ٹرائل مکمل ہوگئے یوتھیوں سے پوچھنا تھا جس ہزاروں اربوں کی کرپشن کا خانصاحب ذکر کرتے آرہے ہیں تینوں ججمنٹس میں اسکے ثابت ہونے کی بابت کوئی ایک آدھی لائن ہے یا کسی غبن کا ذکر یا کسی کمیشن/کک بیک کا تذکرہ یا کسی رشوت لینے یا لوٹ مار کرنے کا ہلکا سا بھی اشارہ؟؟؟؟؟