ننگر پارکر میں میٹھے پانی کا منصوبہ2010میں 46 کروڑ سے شروع ہوا
پائپ لائن ڈال کر2020میں منصوبہ مکمل ہوا تو 6 کلو میٹر پائپ لائن میں زنگ لگ گیا
دوبارہ پائپ لائن منصوبہ 66کروڑ آج 2026 پانی پھر بھی نہ پہنچا
شرجیل فراڈئیے کا پٹہ پنجاب پر کھول رکھا ہے 🤡
پاکستان کے اس عظیم بیٹے فخر درانی @FrehmanD کو سلام!
دی نیوز کی آج کی تحقیقاتی رپورٹ میں بھارتی ایجنسی را کے پاکستانی صحافیوں سے رابطوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیاں اس طریقے سے رابطہ کر رہی تھیں
فیس بک پر جھوٹی پی آر کمپنی کے نام سے رابطہ کیا گیا۔ پاکستانی اخبارات میں خود سے لکھے مضامین چھاپنے کا ٹاسک دیا گیا۔
تمام مضامین میں پاک فوج، معیشت اور ایس آئی ایف سی پر تنقید تھی۔ ایک مضمون میں باقاعدہ آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام شامل کروائے گئے۔
تمام مضامین بے بنیاد تھے، ان میں صرف بیرونِ ملک مقیم ناقدین (تحریک کذاب کے یوتھیوبرز) کی ٹویٹس کا حوالہ تھا۔ فخر درانی کو کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 1 لاکھ 3 ہزار روپے بھیجے گئے۔
اسی جعلی خاتون کے اکاونٹ بعد ازاں فی مضمون 1 لاکھ 70 ہزار روپے اور اشاعتی اخراجات دینے کا وعدہ کیا گیا۔ نیٹ ورک نے پاک افغان بارڈر اور سرکاری محکموں کی خفیہ معلومات بھی مانگنا شروع کر دیں۔
غیر ملکی ایجنسی کا شک ظاہر کرنے پر بین الاقوامی میڈیا میں نوکری کا لالچ دیا گیا۔ خطرے کی صورت میں فخر درانی کے خاندان کو فوری یورپ منتقل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
کال کے ذریعے بھی رابطہ کیا گیا جس میں ایک شخص نے کال پر ہندی لفظ 'دشا' استعمال کیا جس سے بھارتی سازش کا اشارہ ملا۔ اس شخص نے بین الاقوامی جاسوسی سافٹ ویئر 'پگاسس' میں بھی اپنے کردار کا دعویٰ کیا۔
فخر درانی نے مطالبات ماننے کے بجائے 8 ماہ تک ثبوت جمع کر کے نیٹ ورک بے نقاب کیا۔ قومی سلامتی کا انتہائی حساس معاملہ ہونے پر دی نیوز متعلقہ سرکاری اداروں کو بھی تمام ثبوت دے دیے ہیں۔
ضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے سپاہی صدیق شہید کی پیاری بیٹی، جسکو معلوم ہی نہیں جدائی کا مطلب
آپ بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دشمن کے سنائپر حملے میں شہید ہوگئے۔ شہید کا تعلق 1 کمانڈو بٹالین سے تھا اور وہ فرائضِ منصبی انجام دیتے ہوئے وطن پر قربان ہوئے۔
خدایا! کوئی روکے اس کافر کو، اجنبی خاتون، وہ بھی عیسائی، کے ساتھ زنا کر رہا ہے؟ اور باقی بےشرم روکنے کے بجاے خوش ہو رہے ہیں! کہاں چلے گئے سارے جذباتی؟
انگوٹھا صاحب سناؤ فیر
بلاول بھٹو نے کشمیر جلسہ میں پوچھاکے انہوں چولستان ڈی جی خان راجن پور وہاڑی کا کیا حال کیا ہے ؟
دیکھئے مریم نوازشریف کے پنجاب وہاڑی کا حال
اور
دیکھیے بلاول بھٹو کے ملیر کا حال ۔
اور خود فیصلہ کیجیے
Homeless man run over by speeding tanker in Karachi DHA
Tanker was approaching Khayabane Ittehad signal from Khayabane Shujaat and had to make a turn and went out of control because of high speed and went on the sidewalk
It ran over a forty old man and his four year old son
The man unfortunately died while his son is under treatment for injuries
The father and son duo used to sell flowers at traffic signals in the area and were taking a nap - the man is homeless and he and his son would use the sidewalk to sleep
The driver of the tanker fled from the scene and police are looking for him
اس لڑکی کے ہاتھ اور آواز کانپ رہی ھے لیکن پھر بھی وہ اپنے بھائی کے لئے میدان میں کھڑی ھے۔
اس لیے کہتے جہاں بات بھائیوں کی آ جائے وہاں بہنوں میں ہمت آ ہی جاتی ھے۔
جن مساجد کے شہید کرنے پر مودی کے بھگت کارکن تالیاں بجاتے تھے انھی مساجد نے ان بھگتوں کو راتوں کو پناہیں دی جبکہ ان کے اپنے مندروں نے ان کو گھسنے بھی نہ دیا،،
I received a phone call today by someone claiming to be from the military, the person sent me my excise sheet and footage from the motorway toll plaza of my vehicle entering the highway. He claimed that I had passed his vehcile while over speeding and that he had barely survived the crash after I had sped away. He demanded a compensation of 1.2 million. The only fact is that the date he mentioned I was out of the country. I told him to share his particulars, he then named a senior military official, claiming to be his nephew. And that he would have me picked up.
Regardless that this was scam to extort money, I understand that it’s not difficult to get details of vehicles or assets, but how come he managed to retrieve the camera footage from a motorway toll plaza, which is basically surveillance footage controlled by the government. Is the system that compromised that our data is so easily available to anyone who can buy it? Are criminals now operating in tandem with networks deep within our surveillance system? Is there any accountability at any level?
پولیس اپنے بیجز اتار کر آئی کچھ سول کپڑوں میں لوگ آئے انہوں نے بچوں کو مارا ہے تشدد کیا ہے سینے میں مارا ہے لڑکیوں کے کپڑے پھاڑے ہیں۔مودی سرکار RSS کے ذریعے ملک کو چلا رہی ہے۔ہم پارلیمنٹ جائیں گے۔
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ پاکستان میں معمولی سی چوں چڑاں پر ہندوستانی میڈیا نان سٹاپ نشریات جاری رکھتا ہے جبکہ ہندوستان میں جاری ہنگاموں پر ہمارا مین سٹریم میڈیا خاموش کیوں ہے
اس ویڈیو میں بغیرت لبریشن آرمی کے سور مچا روں اور پاک فوج کے شیر جوانوں میں فرق پتہ چل گیا ہے -
بیکاری لیبریشن آرمی کا 🐖 مچا ر چھپ کر دور سے وار کرتا ہے جبکہ فوجی جوان ان گولیوں کی بوچھاڑ میں بی گاڑی سے اتر کر مقابلہ کرتا ہے -
یہ ہے وو بھادری جو ہمارے فوجی جوان کا زیور ہے جبکہ سو ر مچا ر ویڈیو بنا کر انڈیا سے پیسے لے کر گند کھاتا ہے -
کہا جاتا ہے کے بغیرت لبریشن آرمی میں زیادہ تر وو لوگ ہین جو ناجائز اُلادیں ہین اور گر سے نکالے گئے ہین - اصلی اور نسلی بلوچ ان میں کوئی نہیں -
#Balochistan
#bycpromotesbla
Sir, I know that when there is heavy rainfall it takes time for the water to drain. But since you tweeted a bongi a year ago, the response has to to be the same. the latest situation of Peshawar.