Don't remember how many times i have watched this part of the speech since evening it is kinda on loop. *Goosebumps* every time.
Here for you again.
Pinning it.
One nation.
One leader
One cause.
#PMLN4Life#NawazSharifTheLeader#VoteKoIzzatDo
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
“El-Sayed attended multiple fundraisers organized by the Pakistan American Public Affairs Committee (PAKPAC), a group with close ties to Pakistan Tehreek-e-Insaf, a Pakistani political party cofounded by Alvi and former Pakistani prime minister Imran Khan. El-Sayed raised more than $252,500 at one PAKPAC event, according to an attendee.”
Whenever you see anti-Pakistan rhetoric abroad, it usually leads to Youthia funding. Do you get some too @mehdirhasan?
اس تقریب میں تین لوگ مسنگ ہیں۔
خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔ ان تینوں کا ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ اس ٹوئٹ کے آخر میں دی ہے۔
اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔
خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔
کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔
ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے
میں سہولت کار بن چکا ہے؟
تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔
ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی۔ 👎
@KhawajaMAsif@MohsinnaqviC42@TallalPMLN@FIA_Agency@NABOfficialPK@MIshaqDar50@ForeignOfficePk@NadeemAfzalChan@PalwashaKhan18@SyedAghaPPP@A_Qadir_Patel@CMShehbaz@HinaRKhar@Ali_MuhammadPTI@AyazSadiq122
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
Ever heard of "Latkan Baba"? 🛩️
During Operation Sindoor, the Indian Air Force pulled off an incredible electronic warfare masterstroke that completely fooled Pakistani air defenses.
Nicknamed "Latkan Baba" by IAF insiders, this 30-kg X-Guard towed decoy was deployed via a 100-meter fiber-optic cable behind Rafale fighter jets. Mimicking the exact speed, motion, and radar signature of an approaching aircraft, it baited enemy radars and air defense missiles into locking onto it instead of the real fighter.
While Pakistan prematurely celebrated shooting down an Indian jet, they had actually destroyed a dangling decoy. Meanwhile, the genuine Rafales safely completed their precision deep-strike missions across the border and returned home completely unscathed.
Smart strategy. Ultimate aerial deception.✈️
JaiHind🇮🇳
اس ٹویٹ میں سندھ پہ حکمرانی کے 18 سال کی کہانی بیان ھوئ ھے۔ کوئ ھے جو ان حکمرانوں سے وفاق سے ٹرانسفر ھونے والے 18840ارب اور باقی کارناموں کا حساب لے گا ۔ بھڑکیں سنیں کہتے ھیں خون بہا دیں گے۔
کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ھے
Musadiq Malik is pushing all the right buttons, playing on India's civilisational anxieties and challenging its perceived monopoly over the subcontinent's historical and cultural heritage 😜😎
"We are the custodians of the Indus Valley Civilisation."
"Gandhara University is a few kilometres from where I live."
"All our roads lead to Central Asia and Persia."
"The prayers I offer are in Arabic."
"Ghalib's grandfather came from Samarkand. He considered himself a poet of the Persian language, but the world remembers him for his Urdu poetry."
He's essentially laying claim to everything Indians have long considered their uncontested civilisational inheritance.
This is going to give the Sanghis sleepless nights for weeks. Brace yourselves for the inevitable barrage of abuse, my fellow countrymen. 🤣🤣
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے!
51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔
اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔
افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
No, this could not be avoided.
As the Chair of Conference on Disarmament, it is a procedural requirement. The roles could well have been reversed and in that scenario would we have waited or not done our credentials.
Pakistan's PR to UN in Geneva did NOT "meet" the Israeli PR for a "bilateral", he received the credentials as his position as the Chair of CD, try understanding the basic difference.
For those who have difficulty comprehending it in English,
پاکستان کے جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے لئے مستقل مندوب نے اسرائیل مندوب سے دوطرفہ ملاقات نہیں کی، انہوں نے اسرائیلی مندوب سے بطور صدر کانفسرن آن ڈس آرممنٹ کے ان سے سفارتی اسناد وصول کی ہیں، فرق جاننا ضروری ہے دونوں باتوں میں۔ شکریہ۔
Pakistan has extended its airspace ban on Indian-registered aircraft and aircraft owned, operated or leased by Indian airlines/operators, including military flights, until 24 December 2026 (04:59 AM). The restriction remains in force across Pakistani airspace. #Pakistan#Aviation
Petrol pump owners have urged PM Shehbaz Sharif to end daily fuel price revisions and introduce a monthly pricing system.
The All Pakistan Petrol Pump Owners Association says frequent price cuts are causing inventory losses, affecting working capital and business planning.
No government decision has been announced yet.
علی ڈار صاحب کچھ تو دوسروں کے لیے چھوڑ دیں ، اتنے اللہ لوگ انسان ہیں آپ مگر آپ کی ہوس ختم نہیں ہوتی۔ تین تین وزارتیں ہیں آپ کے پاس گھر میں ساری حکومت ہے یہ طلب ختم کیوں نہیں ہوتی ۔ پھر لوگ سوال کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں لوگ تنقید کرتے ہیں ۔ ہمیں آج خود سے شرمندگی ہوتی ہے کہ ہم چار سال پہلے آپ جیسے لوگوں کے لیے کھڑے ہوۓ اور دنیا بھر کی گالیاں بھگتیں ۔ کوئ آپ جیسے لوگوں کا احتساب کرنے والا ہے یا نہیں ہے۔ کہیں تو ہمیں احساس دلادیں کہ ہم صحیح تھے جب آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہوۓ۔
@alimdar82
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر کون بات چیت کرتا ہے ان لوگوں کے چہرے دیکھ لیں
این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے۔
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.