کتنا خوبصورت لمحہ ہو گا جب حضور پاک تمھیں تمھارا نام لے کر پکاریں گے تو تم پوچھو گے اے اللہ کے محبوب
آپ کو میرا نام کیسے پتہ
آپ فرمائیں گے کہ تمھارا درود و سلام
تمھارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا
🌹صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد صلى عليه وآله وبارك وسلم🌹
#khaani😊
ہم نہ ہوں گے شاید پر اگلے سال بھی آئے گا رمضان
😓 درحقیقت رمضان نہیں انسان ہے مہمان 😓
الوداع الوداع ماہ رمضان😭الوداع الوداع ماہ رمضان
شبِ قدر 29وئ شب رمضان الکریم 🕋
🌷 اسلام و علیکم 🌷
🌹 صبح بخیر 🌹
🌾ایمان اچانک غائب نہیں ہوجاتا
👈پہلے خوفِ خدا جاتا ہےپھر نمازیں جاتی ہیں
👈پھر حیا پھر پردہ پھر ایمان چلا جاتا ہے
👈پھر رہ جاتا ہے خالی دل لاحاصل باتیں
🌾اے اللہ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے بھر دے
🌷🍃 آمین یا رب العالمین 🍃🌷
🌼🌾🍃🌼
عمران خان خلائی مخلوق کی امداد سے اقتدار ہتھنی پہ چڑھنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
لیکن
گر کیپشن یہ لکھی جاوے کہ ازدواجی جندگی کی ہر اننگز میں جوید میانداد والا رن اوٹ ہونے کے بعد سابقہ روایات کی طرح اک واری فیر خاور مانیکا امداد سے اوپر چڑھنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے🙏
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ابن آدم کہتا ہے میرا مال میرا مال
فرمایا آدم علیہ السلام کے بیٹے
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا یا پہن کر پُرانا کردیا یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا
(مسلم، کتاب الزہد،۷۴۲۰)
اسلام وعلیکم⭐
صبح بخیر⭐
زندگی🍁