عمران خان جب کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ امپائر کی انگلی کھڑی ہونے والی ہے تو ان کے سپورٹر بڑے خوش ہوتے تھے ہم ان کو سمجھاتے تھے کہ یہ انگلی پیچھے سے بھی ا سکتی ہے
پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت میں ہی پوشیدہ ہے ایسے ایسے امرانہ اقدامات سے کسی بھی مسئلے کا حل نہیں نکالا جا سکتا گورنر راج ہو یا ایمرجنسی یہ تمام غیر جمہوری ہتھکنڈے ہیں ان غیر جمہوریت کنڈوں سے مسائل ہمیشہ بڑے ہیں کم نہیں ہوئے
م