"اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی "
نبی کریم ﷺ کے وفادار و جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی تمام خدمات ایک طرف رکھیں
تو بھی سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے شعب ابی طالب والے تین سال ان سب صحابہ کے اعمال پر بھاری ہیں
بلکہ بہت بھاری ہیں
سیدنا ابو طالب علیہ السلام بعض حوالوں سے انبیاء سے بھی زیادہ خوش نصیب ہستی ہیں
کہ ان کے کاشانہ اقدس پر ایک طرف نبوت کا اختتام ہوا تو دوسری طرف ولایت و امامت کی ابتداء ہوئی
اور تمام صوفی سلاسل کے لاکھوں اولیاء و صوفیاء و صالحین سیدنا ابو طالب علیہ السلام کی عزت و عظمت کے معترف ہیں
جس طرح اللہ نے حضرت مریم علیہ السلام کو حضرت زکریا علیہ السلام کے سپرد کیا اور پھر اس کا ذکر قرآن میں کیا
ویسے ہی اللہ نے نبی کریم ﷺ کو سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے سپرد کیا اور اس کا ذکر بھی قرآن میں کیا ( سورہ والضحی)
جس طرح اللہ اپنے علم و فضل کا وارث اپنے چنے ہوئے بندوں کو بناتا ہے
اسی طرح اللہ نے اپنی سب سے بڑی نعمت یعنی سید الانبیاء ﷺ کا کفیل و سرپرست سیدنا ابو طالب علیہ السلام کو بنایا
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم، رسول اللہ ﷺ کے مقتدی و غلام تھے ، جبکہ سیدنا ابو طالب علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کے نگہبان و محسن تھے
مکرر عرض کرتا ہوں :
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کل ملا کر بھی سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے مرتبے کو نہیں پہنچ سکتے
باقی جہالت ، حماقت اور فرقہ پرستی کا کوئی علاج نہیں
#سیدنا_ابو_طالب_علیہ_السلام
ایک بات
ہمیں
کبھی سمجھ نہیں آتی
جب
دین اسلام
مذہبِ حق ہے
اور
اللّہ تعالیٰ قادر مطلق ہے
تو پھر
کیسے
کسی کے لغو اعتراضات پر
اسلام
خطرے میں آ جاتا ہے
رسول اور مقدسات کی اہانت
اور
قرآن کی توہین
ہو جاتی ہے
یا
کسی کو کھاتے پیتے دیکھ کر
آپکا روزہ مشکل میں پڑ جاتا ہے
🤔
جبکہ
اللّہ تعالیٰ کا واضح وعدہ ہے
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
شاید
مسلمانوں کو
اس آیت پر یقین نہیں
🤦🏻♂️
#سوچئے
عدالتی فیصلے ملٹری یا حکومتی شخصیات کی منشاء کے مطابق آتے ہیں
ان ججوں کو کوئی خوف خدا ہے نہ ہی موت یاد ہے
شفقت چوہدری کی ضمانت خارج کر دی گئی
ایک استاد جو محض سوال اٹھاتا ہے اس پر اس طرح ظلم ڈھانا کیا انسانیت ہے ؟؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
پٹرول کی قیمت وہی بڑھا سکتا ہے جس کے سینے میں پتھر کا دل ہو! — حمزہ شہباز
اب سوال یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب آج اس جملے کا کیا جواب دیں گے؟
عوام پر صرف ایک نہیں بلکہ مسلسل دو دن میں پٹرول بم گرا دیا گیا۔
7 ستمبر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 345.87 روپے سے بڑھا کر 358.77 روپے فی لیٹر کر دی گئی، یعنی ایک ہی نظرثانی میں 12.90 روپے فی لیٹر اضافہ۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 378.05 روپے سے بڑھ کر 381.77 روپے فی لیٹر ہو گیا، یعنی 3.72 روپے اضافہ۔
لیکن عوام کو اگلے ہی دن ایک اور جھٹکا دے دیا گیا۔
8 ستمبر کو جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول مزید 5.58 روپے مہنگا کر کے 364.35 روپے فی لیٹر کر دیا گیا، جبکہ ڈیزل مزید 4.18 روپے اضافے کے بعد 385.95 روپے فی لیٹر ہو گیا۔
یعنی صرف دو مسلسل نظرثانیوں میں پٹرول 18.48 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7.90 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
پٹرول 345.87 سے 364.35 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔
دو دن، دو اضافے، اور عوام کی جیب پر کروڑوں اربوں کا مزید بوجھ۔
یہ صرف پٹرول کی قیمت نہیں بڑھ رہی، مہنگائی کی پوری زنجیر عوام کے گلے میں ڈالی جا رہی ہے۔ پٹرول مہنگا ہوگا تو ٹرانسپورٹ، اشیائے ضروریہ، بجلی، زراعت اور ہر شعبہ متاثر ہوگا۔ آخر اس اضافے کا بوجھ بھی عام آدمی ہی نے اٹھانا ہے۔
کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی جوابدہی نہیں۔
اور افسوسناک امر یہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے معاملے پر عدالتوں سے بھی وہ مؤثر ریلیف سامنے نہیں آ سکا جس کی عوام کو توقع ہے۔
جنہوں نے کبھی پٹرول مہنگا کرنے کو “پتھر کا دل” قرار دیا تھا، آج ان سے سوال تو بنتا ہے:
اب یہ دل کس چیز کا بنا ہوا ہے؟
کیا عوام کو مہنگائی کے اس مسلسل بوجھ سے نجات ملے گی یا ہر چند دن بعد ایک نیا پٹرول بم گرتا رہے گا؟
حکومت جواب دے، عوام مزید خاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔
@GovtofPakistan@NawazSharifMNS@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@KhawajaMAsif@AliPervaiz450@MIshaqDar50@AbidSherAli
#PetrolBomb #PetrolPrice #Pakistan #Inflation #ShehbazSharif #HamzaShehbaz #PetrolPriceHike
درو حاضر کا سب سب بڑا سکینڈل
آئی پی پیز کرپشن ہے
جس میں جرنیل ، ججز ، بیوروکریٹس، سیاسی خاندان اور تاجر طبقہ سب شامل ہیں
اگر آزادانہ تحقیقات ہوں تو اتنا پیسہ برآمد ہو گا کہ پاکستان کا کم از کم تین سالوں کا ٹیکس فری بجٹ بن جائے گا
#پاکستان
ویسے
ہماری یہ بات
لکھ کر رکھ لو
یعنی
#سیو_دا_اسکرین_شاٹ
صوبے
چار رہیں
یا
چالیس بن جائیں
عوام کے حالات
بہتر نہیں ہونے والے
پٹرول کی قیمت
بڑھتی رہے گی
گیس
بجلی
پانی
سب کی قلت
جاری رہے گی
#سوچئے
جب تک عوام کی
آپس میں نفرت
کم نہ ہوگی
مسائل کوئی حل نہ ہونگے
أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم
﷽
اشهد ان لا إله إلا اللّہ
اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ
اشهد ان علؑی ولي اللّہ
🇨🇦
﷽
ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما
#قرآن ۳۳:۵۶
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
سُبْحَانَ اللَّهِ
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
🕋🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
🕌🌴🕋🌴🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
تو پاک ہے
بیشک میں قصورواروں میں سے ہوں
#قرآن ۲۱:۸۷
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
🚨Full interview of Egypt's Coach Hossam Hassan at full-time:
"I will say what's on my mind regardless of the consequence, this was clearly a rigged match and the whole world saw it"
"And I want to say one more thing, if they want Argentina to win so bad, why call everyone to come and participate?"
مولبی صیب
اگر
رشتہ داری
اور
ماموں کا اتنا احترام ہے
تو
جناب ابوبکرؓ کے بیٹے
محمد بن ابوبکرؓ کو بھی محترم مان لو
🤦🏻♂️
منافقون کا دہرا معیار ہی رہتا ہے
#سوچئے
پاکستان میں معاشی صورت حال تب بدلے گی جب ہم امداد کی بجائے ہنرمندی کی اہمیت سمجھیں گے ۔ معاشرے تب تبدیل ہوتے ہیں جب سوچ بدلتی ہے اور ہم اِس حوالے سے پیچھے ہیں۔
حکومت امدادی رقم کی بجائے ہنر سکھانے کے لیے پہل کرے تو زیادہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے ۔
ان شاءاللہ تعالیٰ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکولاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہرصدیق نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان میں خطے میں سب سے زیادہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوچکا ہے،پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں مسلسل اضافہ غیرآئینی ہے۔
https://t.co/PNTUTlNfYB
سیاست کا کوٸ بھی طالب علم کسی بھی حکومت کےکسی بھی ایسے اقدام کی کبھی بھی حمایت نہیں کرےگا جس سے ایک عام آدمی کو روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں مشکل پیش آۓ
اس لیے ایسا ہر کام جس کا نتیجہ مہنگاٸ کی صورت میں نکلے
قابل مذمت ہے
کل رات فیول پراٸسز پہ مذید اضافہ چار حرف بھیجے جانے لاٸق ہے
@muftihamdard مفتی صیب
مصافحہ کرنا واجب اور فرض نہیں
لیکن
مصافحے کے لیے
کسی کے
بڑھے ہوۓ ہاتھوں کو
پیچھے کر دینا
رعونت اور استکبار ہے
اللّہ کے واسطے
غلط عمل کی توجیہات نہ پیش کریں
اور
یزید کے درباری مفتیوں کی سنت سے
اجتناب کریں
#شکریہ
🙏🏼
#سوچئے
جب تک
ساری قوم
اپنے اپنے شہروں کے
عمدہ اور لذیذ
پکوانوں کے بارے میں
ایک دوسرے سے
گتھم گتھا ہوتی رہے
حکمرانوں نے
پٹرول کی قیمت بڑھا بڑھا کر
ساری قوم کا تیل نکال دینا ہے
إِنْ شَاءَ اللَّه تعالى
لڑتے رہو
اور
یونہی ظلم سے پستے رہو
اللّہ برکت دے
🤦🏻♂️
کبھی نہ ہی
#سوچئے
سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط:
میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا- بطور سابق وزیراعظم اور محب وطن پاکستانی مجھے صرف اپنی فوج کی ساکھ کی بحالی اور وطن عزیز کا مفاد مقصود ہے۔ اس امر کے باوجود کہ فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اورروزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے باعث عوام اور فوج کے درمیان ہم آہنگی نہیں ہے۔
میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کوئی چیز نہیں چھپ سکتی، ملک کا بچہ بچہ واقف ہے کہ آرمی چیف ہی اس ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی ہو یا اراکین پارلیمینٹ کی خرید و فروخت، عدلیہ کی تباہی ہو یا عوامی رائے دہی پر قدغن کے کالے قانون، ناصرف ہماری باشعور قوم بلکہ عالمی برادری کو بھی معلوم ہے کہ اس کے پیچھے کون سے "نامعلوم” ہاتھ کارفرما ہیں۔ لہذا میری ان سے گزارش ہے کہ غلط بیانی سے گریز کیا کریں کیونکہ یہ صرف من حیث الادارہ فوج کی بدنامی کا سبب بنتی ہے۔
میں پانچ نکات پر روشنی ڈالوں گا جس کی وجہ سے پاکستان آج تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے:
۱- دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے قوم کی جانب سے مسترد شدہ چہروں کو ملک پر مسلط کرنا:
اسٹیبلشمنٹ کی اس پالیسی کی وجہ سے ملک کا شدید نقصان ہو رہا ہے۔ ابھی چند سال قبل تک جن کی سرے محل اور مے فئیر فلیٹس جیسی بے شمار کرپشن کی داستانیں قوم کو سنائی جا رہی تھیں، انہی کے لیے پوری ریاستی مشینری اور ایجینسیز کو استعمال کر کے ناصرف قبل از انتخابات بدترین دھاندلی کی گئی بلکہ پولنگ ڈے اور اس کے بعد بھی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا گیا اور ان کو قوم پر مسلط کر دیا گیا۔
یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شریف خاندان اور زرداری پر کیسز سیاسی نوعیت کے تھے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے دور میں نیب کے کوئی کیسز نہیں بنائے گئے- انٹیلی جنس ایجینسیوں نے انکی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کئے- جنرل احتشام ضمیر اور فاروق لغاری نے ان کے اربوں روپے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ڈوزئیر دئیے تھے کہ یہ لوگ کتنے کرپٹ ہیں- نیب تو ہمارے کنٹرول میں بھی نہیں تھا، جنرل باجوہ نیب کو کنٹرول کرتا تھا- انکے خلاف تمام کیسز ہمارے دور سے پہلے بنائے گئے- ہمارے دور میں صرف شہباز شریف کے خلاف مقصود چپڑاسی والا رمضان شوگر مل کیس بنا- اس کیس کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ قوم نے دیکھا کہ انھی نیب زدہ چہروں کو ڈیل کی ڈرائی کلین مشین سے گزار کر دوبارہ پاکستان پر مسلط کر دیا گیا۔ نیب ترامیم کے ذریعے این آر او دینے کے اس عمل سے ملکی معیشت کو ۱۱۰۰ ارب روپے کا نقصان ہوا۔ اس فراڈ کے تانے بانے ملائیں تو تمام کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ایک ہی ہاتھ کی طرف جاتی ہیں اور اسکا سارا نزلہ فوج پر گر رہا ہے-
۲ - جمہوریت کا خاتمہ:
جمہوریت اخلاقیات پر چلتی ہے- حکومت کے پاس اخلاقی قوت ہو تو ہی جمہوریت چل سکتی ہے- 30 سال لگا کر پاکستان میں رفتہ رفتہ جمہوریت کی کچھ بحالی ہوئی تھی، عدلیہ مسلسل جدوجہد سے خودمختار ہوئی تھی اور میڈیا کچھ آزاد ہوا تھا اور ملک بہتری کی طرف جا رہا تھا۔ لیکن پہلے سازش سے ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، پھر ناصرف ایک جعلی حکومت کو مسلط کیا گیا بلکہ ان کو دوبارہ ملک پر مسلط کرنے کے لیے آئین توڑا گیا، انتخابات ملتوی کیے گئے، الیکشن سے پہلے ہر حربہ آزمایا گیا، قاضی فائز عیسٰی کے ذریعے ہمارا نشان چھینا گیا، ہمارے ترجیحی امیدواروں کو میدان سے ہٹوایا گیا، حتیٰ کہ الیکشن کمپین تک نہیں کرنے دی گئی- یہ سب کرنے کے باوجود جب الیکشن میں پاکستانی عوام نے ہمیں دو تہائی سے بھی زیادہ نشستوں پر کامیاب کیا تو فارم 47 کے ذریعے رزلٹ تبدیل کر کے صرف 17 سیٹیں جیتنے والی پارٹی کو ملک پر مسلط کر دیا- اور اس انتخابی فراڈ کو چھپائے رکھنے کے لیے اور تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش میں جمہوریت کو مکمل طور پر پاؤں تلے روند دیا گیا ہے۔
الیکشن آڈٹ کے خودمختار ادارے “پتن” کی رپورٹ اس سلسلے میں سب کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے کہ کیسے اس ملک میں جمہوریت کا نقصان کر کے دھاندلی کے 64 نئے طریقے اپنائے گئے۔ میڈیا پر بدترین قدغنیں لگا کر اور انسانی حقوق کو پامال کر کے جمہوریت کے تمام ستونوں کو برباد کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کو ان کے نمائندگان چننے کا حق نہیں ہے۔
الغرض جمہوریت کے تمام بنیادی ستون بشمول خودمختار عدلیہ، حق آزادئ رائے، آزاد میڈیا اور انسانی حقوق ختم کر دئیے گئے ہیں۔ اس سب کے پیچھے بنیادی طور پر تحریک انصاف کو کچلنے اور الیکشن ڈاکے پر پردہ ڈالنے کی قبیح کوشش کارفرما ہے۔
1/3
أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم
﷽
اشهد ان لا إله إلا اللّہ
اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ
اشهد ان علؑی ولي اللّہ
🇨🇦
﷽
ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما
#قرآن ۳۳:۵۶
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
سُبْحَانَ اللَّهِ
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
🕋🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
🕌🌴🕋🌴🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
تو پاک ہے
بیشک میں قصورواروں میں سے ہوں
#قرآن ۲۱:۸۷
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم
﷽
اشهد ان لا إله إلا اللّہ
اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ
اشهد ان علؑی ولي اللّہ
🇨🇦
﷽
ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما
#قرآن ۳۳:۵۶
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
سُبْحَانَ اللَّهِ
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
🕋🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
🕌🌴🕋🌴🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
تو پاک ہے
بیشک میں قصورواروں میں سے ہوں
#قرآن ۲۱:۸۷
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
.
درآمدی کوئلہ اور درآمدی ایل این جی سے بہت مہنگی بجلی بنانے والے آٹھ پاور پلانٹس 11 ارب ڈالر سے لگوائے گئے۔ (ساہی وال، بن قاسم، حبکو۔ بکھی، بلوکی، تریموں، حویلی بہادر شاہ، نندی پور). یہ بجلی کم بناتے ہیں، کیپسٹی پیمنٹ زیادہ لیتے ہیں۔ معاشی تباہی میں ان پلانٹس کا بڑا کردار ہے۔