@naddiyyaathar جتنے جوگے ہیں کھلا بھی رہے ہیں لیکن آپ کو یوتھیوں کی اخلاقی حالت کا تو اندازہ ہو گا۔۔۔۔
بس اسی لئے ایک حد سے زیادہ بحث نہیں کرتا ان سے
آج تو ویسے بھی وہ جیت کر بونترے پہ ہیں 🤣🤣😂😂
@LegiMian یہ وارداتیا جو واردات خود ڈال رہا ہوتا ہے اسی کا الزام دوسروں پر لگا رہا ہوتا ہے اور دنیا یقین بھی کرتی ہے
لیکن اب یہ ساری ثانوی باتیں ہیں اصل بات یہ ہے کہ ن لیگ کو اب سوچنا پڑے گا مفاہمت کی سیاست کرنی ہے یا اپنے بیانیہ ووٹ کو عزت دو کی سیاست
مفاہمت ہی کرنی ہے تو کھیل ختم سمجھے