بہنوں کو بھولنا مت 🚨
آج عمران خان کی معصوم بہنوں کا ناحق قید میں 19 دن مکمل ہو گئے لیکن بکاؤ میڈیا، لفافے اور دیسی لبرلز سب خاموش ہیں
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
آواز اٹھائیں 🚨
سلمان رضا اور جنید جہانگیر پر دبئی جیل میں بدترین تشدد ہو رہا ہے، ان کا واحد گناہ مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینا تھا۔
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ کل یہ وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے