14 مہینےپہلےامریکی سازش،ہم کوئی غلام ہیں، جہاداورحقیقی آزادی سےشروع ہونےوالاسفر، مخالفین پر امریکی غلامی اور پیسےلینےکےالزام کاسفر،اب ڈالرزخرچ کرکےلابنگ اورامریکاسےہی مددمانگنےپرآکرختم ہو رہاہے۔عمران خان کی امریکی کانگریس ویمن سےسامنےآنیوالی گفتگوپرتجزیہ
تحریک انصاف کے بے قصور کارکنوں کی گرفتاری واقعی ناقابل قبول ہے لیکن حالیہ کریک ڈاؤن کو جنرل ضیا اور جنرل مشرف کے مارشل لا سے بدترین قرار دینا خلاف حقیقت ہے ، جنرل ضیا نے اپنے سب سے بڑے سیاسی مخالف ذوالفقار علی بھٹو سمیت کئی سیاسی کارکنوں کو پھانسی پر لٹکایا ایم آر ڈی کے جلوسوں پر ہیلی کاپٹر وں سے فائرنگ کرائی جنرل ضیا کی فوجی عدالتوں نے صحافیوں کو کوڑے لگوائے اور سیاسی جماعتوں پرپابندی لگا دی اور جنرل مشرف نے تو ججوں کو گھروں پر قید کر دیا آج کون سا جج قید ہے؟
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیں کہ وہ جج جو شہداء کی یادگاروں پر حملے کرنے والے شرپسندوں کی ضمانتیں لے رہے ہیں میں ان ججوں کا احترام کرنے کے لئے بالکل تیار نہیں ہماری لڑائی ساری عدلیہ سے نہیں بلکہ صرف شرپسندوں کے سرپرست چند ججوں سے ہے @KhawajaMAsif
Thanks God. This huge JUI-F crowd remained peaceful today in front of Supreme Court of Pakistan. A message was conveyed to Chief Justice that there are many crowd pullers in Pakistan other than @ImranKhanPTI and @MoulanaOfficial is one of them.
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی اور اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں جو ایک فتنہ کی ڈھال بنے ہوئے ہیں اور ملک میں لگی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔ آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ دیں اور اپنی ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں۔
چیف جسٹس ہونے کا مطلب ریاست کو اس شخص کی غلامی میں دینا نہیں جس نے اپنے پالتو غنڈوں کے ذریعے قومی وقار اور ملکی دفاع کی ہر علامت کو جلا کر راکھ کردیا ۔ایسے شخص کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنا ، اسے شاہی مہمان بنا کر رکھنا ، اس کے نخرے اٹھانا ہر پاکستانی کے علاوہ ان شہیدوں اور غازیوں کی توہین ہے جن کی ہر نشانی پر حملہ کیا گیا ۔
چیف جسٹس صاحب! آپ اب عدلیہ ہی نہیں ، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ ملکی تقدیر سے کھیلنے والے ایک دہشتگر کے سہولت کار بننے کے بعد آپ اپنا وقار کھو چکے ہیں- آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لئے تیار رہیں۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی @ZahidDurraniJUI کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کرکٹ ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ہوئے ملک کا نام روشن کیا ہے جس پر تمام پاکستانیوں کو فخر ہے۔ چیئرمین قومی کرکٹ ٹیم @najamsethi
سمیت پوری مینیجمینٹ اس شاندار کامیابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
ڈپٹی اسپیکر نے بابر اعظم کو تیز ترین 5000 رنز بنانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم سمیت پوری پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان کسی سے کم نہیں۔
ڈپٹی اسپیکر نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی محنت، لگن، جوش و جذبے کے ساتھ ہماری قومی ٹیم ملک و قوم کا نام دنیا میں روشن کرتی رہے گی۔
#PAKvNZ @babarazam258@TheRealPCB@TheRealPCBMedia@ICC
بھارتی حکومت نے شرم الشیخ میں تسلیم کیا کہ وہ بلوچستان میں دخل اندازی کررہا ہے
کلبھوشن یادیو ایک بھارتی شہری پاکستان میں پکڑا گیا جو بھارتی نیوی آفیسر ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Girls of Malakand Batkhela district of Khyber Pakhtunkhwa while going to school. We annually allocate 2.5 percent of the budget for education. I wonder where the rest goes that these children have to suffer this way.
جتنے بھی ایس سی او ممالک ہیں، ان میں سب سے زیادہ اگر کسی نے دہشت گردی کا سامنا کیا ہے وہ پاکستان ہے، پاکستان میں میری والدہ جو کہ سابق وزیر اعظم تھیں کو شہید کیا گیا۔
بھارت نے پاکستان میں دہشت گردوں کی سہولت کاری کی ہے، اس کی مثال کلبھوشن یادو ہیں جو کہ بھارتی کا فوجی تھا
وہ کوئی نان اسٹیٹ ایکٹر نہیں بلکہ اسٹیٹ ایکٹر تھا
اس کے باوجود آپ پاکستان پر الزامات لگاتے ہیں۔
بھارت کی سرزمین پر سمجھوتا ایکسپریس کو جلایا گیا، جس میں پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے، بھارت نے اس پر کیا ایکشن لیا۔؟