اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
علامہ اقبال کی بہو کے گھر کی چادر چار دیواری پامال کرنے والے بےشرم آج 9 نومبر کو یومِ اقبال منا رہے ہیں۔ آج کے دن یہ اقبال کے اشعار بھی پڑھیں گے جن میں خودی، انسانیت اور غیرت کا درس دیا گیا ہے۔ لیکن اُس درس پر انہوں نے خود کبھی عمل نہیں کیا اور نہ کبھی کرنا ہے۔
یہ خاندان چاہتا تو کسی بھی ملک میں نوابوں جیسی زندگی گزار سکتا تھا لیکن یہ پاکستان کے لوگوں کے لیے چار سال سے ہر طرح کا ظلم، زیادتی، قید و بند اور بدترین کردار کشی برداشت کر رہے ہیں۔
یہ غلط کر رہے ہیں۔
یہ قوم جو قوم کم اور ہجوم زیاہ ہے، اس نے کبھی اپنے محسنوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا بلکہ ہمیشہ ظالم اور جابر کو اپنی تقدیر مان کر سجدہ ریز ہوئے ہیں۔
عمران خان کے دور 1100 روپے والا آٹے کا تھیلا بہت مہنگا تھا۔ میڈیا اور اپوزیشن دن رات چیخ رہے ہوتے تھے۔ آج وہی عوام 3500 سے 4000 روپے کا آٹے کا تھیلا خرید رہی لیکن کسی کو مہنگائی نظر نہیں آ رہی ہے۔
خدا اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہ بدلنا چاہے۔
امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایران سے بارڈر بند کرکے اپنی عوام پر اربوں کھربوں کا بوجھ ڈال دیا ۔۔ سلنڈر گیس 400 سے 600روپے کلو ہوگئی مزید مہنگی ہورہی
یہ ہے عمران خان کی اصل لڑائی کہ بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لئے اپنی عوام کو نہ کچلو اپنی عوام کو نہ زلیل کرو
چار سال پہلے، 23 اکتوبر کے دن ارشد شریف کو کینیا میں بےدردی سے شہید کر دیا گیا۔
اور ARY جسے نمبر ون چینل بنانے میں ارشد شریف نے زندگی لگا دی وہ اس بیہمانہ قتل کی خبر کو کار حادثہ بنا کر چلا رہا تھا۔
شہید ارشد شریف کی روح آج بھی انصاف کی منتظر ہے۔
جس معاشرے میں ماورائے عدالت قتل پر تالیاں بجیں، وہاں عدالتیں صرف عمارتیں رہ جاتی ہیں۔ ہٹلر بھی ماورائے عدالت قتل کو 'قومی مفاد' کہتا تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب ریاست قانون سے اوپر ہو جائے تو صرف تباہی آتی ہے۔ جب گولی عدالت کی جگہ لے لے تو قانون مردہ ہو جاتا ہے اور معاشرہ جنگل بن جاتا ہے۔ جب آپ ماورائے عدالت قتل کو سراہتے ہیں تو آپ دراصل اپنے بچوں کے مستقبل میں قانون کی موت کا جشن منا رہے ہیں۔
عمران خان بمعہ اہلیہ قید ناحق میں ملاقاتیں بند علاج معالجہ کی سہولتیں بند
عمران خان کی تینوں بہنیں ایک کزن ایک بھانجا قید ناحق میں
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبزادہ حامد رضا میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ قید ناحق میں
وزیراعلی خیبر پختون خواہ اغواہ
اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اغواء
صوبائی صدر تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی اغواء
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان اغواء
تین صوبائی وزراء آٹھ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اغواء
ہزاروں کارکنان بیگناہ پابند سلاسل
سرزمین بے آئین و قانون
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟
انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
ایک سوال جو میں بار بار پوچھتا رہا کہ اگر عمران خان اپنی peak پر اور 9 مئی سے پہلے جب آزادی تھی اور پارٹی فعال تھی اس وقت تمام تر احتجاجوں کے باوجود اسٹبلشمنٹ سے کوئی ڈیمانڈ نہیں منوا سکا تو آج چھوٹے موٹے لیڈر زور بازو سے کیسے منوا لینگے؟
اس سوال کا جواب نہیں چاہیے تھا بلکہ+