We’re thrilled to introduce Unitea Cafe – a place where conversations brew as smoothly as our tea. Whether you’re looking to relax, recharge, or connect, Unitea is your cozy corner for community and flavor.
Follow us on this journey as we steep passion into every cup!
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو @SaadTariqPTI
یہ شخص جس کا نام عمران ریاض خان ہے ۔۔۔یہ اگر آج تکلیف میں ہے اور لا پتہ ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے طاقتور حلقوں کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے ہم عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا ۔۔۔جھوٹ کا ساتھ دینے کے بجائے سچ اور حق کہنا پسند کیا
#ReleaseImranRiazKhan
دو مہینے تک لمبے بال، داڑھی، جسمانی حالت کمزور- بار بار مقامات کی تبدیلی-
کیا خیال ھے کہ ھماری آنکھیں ڈھونڈ نہ سکیں گی؟ ھمیں سب حقائق پتہ نہ ھوں گے؟
سب پتہ ھے، ناکارہ نظام، بے جان ادارے، غیر موثر قانون، عدالتی احکامات کی بے وقعتی- کب تک؟
سب سامنے آنا ھے، آج نہیں تو کل-
قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ دین میں جبر نہیں ، احترام قرآن کا سب سے بڑا تقاضا یہ ہے کہ اپنے کردار کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں اور اپنے رویوں میں شدت ختم کریں ، مسلمانوں اور غیرمسلموں کے ساتھ زبردستی نہ کریں اور سب کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہرہ کریں #یوم_تقدس_قرآن
پھانسی سے قبل صدر صدام حسین رحہ نے آخری وصیت میں اپنا کوٹ مانگوانے کا مطالبہ کیا پوچھنے والے نے پوچھا میان!! کوٹ کا کیا کرنا ہے صدام نے کہا سردی بہت ہے سردی کی وجہ سے میرا جسم کانپ گیا تو کہیں امت مسلمہ اس مغالطے میں نہ مبتلا ہوجائے کہ صدام حسین موت کے ڈر سے کانپ رہے تھے۔1/2
علی محمد خان بہادری کی علامت بن چکا ہے ہمیشہ تہذیب اور شائستگی سے بات کرنے والا انسان ہے۔ 10 مئی سے 7 بار بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا جاچکا ہے۔
تمام پولیس مقدمات ختم ہوئے تو علی محمد جیسے ایماندار شخص جس نے خواب میں بھی حرام کی ایک پائی کا نہیں سوچا ہو گا اسکو اینٹی کرپشن نے جعلی مقدمات میں گرفتار کیا ہوا ہے
مظفر گڑھ.. کا ایک نوجوان نہر میں ڈوب گیا تھا جسکی لاش نہیں ملی تو اسکے باپ نے مظفر گڑھ کے حکمرانوں اور انتظامیہ سے اپیل کی کے میرے بیٹے کی لاش ڈھونڈ کی دی جاے مگر حکمرانوں اور انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی نہ آیا تب جمشید احمد دستی اپنے دوستوں کی ٹیم کیساتھ خود نہر میں أترے اور چھ گھنٹے کی کوشش کے بعد لاش ڈھونڈ لی.. زندہ بیٹا تو نہ دے سکا مگر لاچار باپ کے دکھوں کا مداوا ضرور کیا.. میں سلام پیش کرتا ہوں جمشید دستی کا اور عام غریب لوگوں میں ایک حوصلہ دیا کہ کوئی آئے نہ آئے میں تمھارے ہر دکھ میں ساتھ ہوں.. جمشید دستی اللہ آپکو سلامت رکھے
@jamshaidAdasti