کشمیریوں کا مینڈیٹ چوری کر کے، ان کے پر امن احتجاج پر سر عام سیدھی فائرنگ کر کے بہت سے لوگوں کو مارنے کے بعد اب پورے ملک میں پاکستان کے پرچم کے ساتھ کشمیری پرچم بھی سرکاری طور پر سرکاری عمارتوں پر لہرائے جا ��ہے ہیں۔
بانئ پاکستان قائد اعظم قتل
لیاقت علی خان قتل
محترمہ فاطمہ جناح غدار
ذوالفقار علی بھٹو غدار
ڈاکٹر عبد القدیر خان غدار
عمران خان غدار
بلوچ دہشت گرد اور غدار
پختون دہشت گرد اور غدار
کشمیری بھی دہشت گرد اور غدار
پاکستان ذندہ باد
کشمیری نوجوان کا سوشل میڈیا ہے نام پیغام!!
سوشل میڈٰیا والوں اگر انکے پاس بندوق ہے تو ہمارے پاس زبان کی طاقت ہے, سب متحد ہو جائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں!!
اس نے نہیں سوچا ہو گا کہ آخری الوداع ہے
اس نے نہیں سوچا ہو گا کہ جن کے ساتھ کے لئے دہائیوں سے لڑ رہے وہی اپنے لاش واپس بھیجے گے😭
اے پہاڑوں کے بیٹے اللہ کے حوالے 💔
مریم نواز اور اُنکے پالتو جانوروں سے سوال ہے کیا تم میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو اس یہودی ایجنٹ کی طلاق یافتہ بیوی کی طرح امریکا اور اسرائیل سے سوال کر دے ہم اور عمران خان اور اُسکی تو یہودی ایجنٹ ہیں تم لوگ مسلم ہو نا؟؟ فضلوں ڈیزل تیرا کیا خیال ہے؟؟
جنّت کے ٹکٹ بانٹنے اور امریکا کی آزادی منانے والے دین ��روش کیا خیال ہے اب چپ کیوں ہو ؟؟؟
ایک وہ نون لیگ کےخواجہ سرا نے کیا تھا ٹویٹ اسرائیل کے ڈر سے ڈیلیٹ کر دیا لعنت ہو تم جیسے غلاموں پر عمران خان نے صحیح کہا تھا امریکا کو عادت پڑی ہوئی ہے ان شریفوں کی ان زرداریوں کی اور ان ڈیزلیوں کی ۔
عمران خان زنداباد 💯💝🇧🇫🇵🇰
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں بڑا مطالبہ 🔥🔥
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے، پکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا
اس تصویر کے پوسٹر بنا کر تقسیم کرنے والوں کو پنجاب پولیس گرفتار کر کے لے گئی آپ بتائیں کیا یہ فوٹو فیک ہے خان کا باجوہ تعرف کروا رہا تھا تو اس نے بھی اپنی باری پر سلوٹ کیا تھا
Marjorie Taylor Greene نے کہا:
Donald Trump نے مجھے غدار کہا۔
میں آپ کو بتاتی ہوں کہ غدار کون ہوتا ہے۔ غدار وہ امریکی ہوتا ہے جو اپنے ملک کے بجائے غیر ملکی ممالک کی خدمت کرتا ہے۔
ٹرمپ اسرائیل کے لئے کام کرے یا اسرائیل و امریکہ سازش کر کے کسی ملک کی چلتی حکومت گرائیں اسکے لئے فنڈنگ کریں ، کسی ملک پر ڈرون حملے کریں ، کسی ملک کے جرنیلوں کو چلائیں اور پھر اس ملک کے غدار امریکہ یعنی غیرملک کی خدمات سرانجام دیتے ہوئے ہر وہ غلط کام کرتے ہیں جسکا حکم امریکہ دیتا ہے ۔۔یہ سب دنیا کو بدامنی کی طرف دھکیلنے کے اقدامات ہیں جو امریکہ کرتا آیا ہے اور اب تک کر رہا ہے