@Cardio_Hafeez@Matiullahjan919 Von Willebrand needs to be treated with all the things you mentioned. Along with that, Factor-8, Factor-7 and Haemate-P are some necessary infusions for it.
Frontier Foundation Peshawar is actively taking care of such patients.
May Allah give patience to the parents on their los
ایک خوبصورت اور تفصیلی مستند معلومات پر مبنی ویڈیو
انڈیا کے منہ پہ شرمندگی کا طمانچہ
What India lost till the ceasefire including Rafael,marriage, su-29 and s400 missiles
مولانا کی سیاست وہ کیا بچائیں گے جنکی اپنی سیاست اڈیالہ جیل میں سڑ رہی ہو۔ سیاست بچانے کی کوشش وہ کررہے ہیں جو بار بار مولانا کے دربار میں سر کے بل حاضر ہو کر آداب بجا لا رہے ہیں۔ مولانا کل بھی سیاست کا سلطان تھا اور آج بھی سکندر ہے ۔ البتہ کل تک تم مولانا کو گالیاں دیتے تھے آج ضرورت پڑی ہے تو باپ بنا کر بیٹھے ہو۔ لیکن ہمیں معلوم ہے تمہاری یہ سب اٹھک بیٹھک اپنے مفادات کیلیے ہے ۔ آج تمہارا مولانا سے مفاد ختم ہو جائے تو پھر وہی غلیظ زبان بولنے لگو گے۔
سورج میں لگے دھبہ فطرت کے کرشمے ہیں
بت ہم کو کہیں کافر، اللہ کی مرضی ہے
@MarkhorTweets اپنی نفری بڑھائیں اور سفارتی تعلقات کے ذریعے اس کا تدارک کریں۔ نہیں تو پھر فوجی جوان بھیج دیں بچوں کی مدد کے لیئے۔۔۔ تھوڑی غیرت دکھانے میں کوئ حرج نہیں ہے!
سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے،اب لیول پلینگ فیلڈ ایک خواب ہے۔کیا سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن بتا سکتے ہیں کہ باقی سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن فئیر ہیں؟؟،سوائے جماعت اسلامی کے تمام پارٹیوں کے انٹرا پارٹی الیکشن ایک مصنوعی، سکرپٹڈ کاروائی ہوتی ہے۔
اس فیصلے سے پاکستان کے متنازعہ ترین الیکشن کی بنیاد رکھ دی گئی۔
I strongly condemn the attack on Palestinian worshippers inside Al-Aqsa Mosque by Israeli forces. It is an egregious violation of human rights. Ramadan is a month of peace & blessings. Spreading hate & violence should be condemned loudly.
#Palestine.
Apologies everyone if anything has been shared from my account. It was hacked and had to recover and change the password!
Thanks to @Sohail_mtk for pointing out the matter.
معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون
@ImranKhanPTI Such a dismal and utterly disappointing response. What a shame! Instead of accepting your responsibility, you are trying to blame people for their tourism approach. What a pity!!!!!