خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی حکومتی نمائندوں کے ہاتھوں یرغمال۔نہ کوئی بول سکتا ہے نہ عوام کی فریاد سن سکتا ہے۔گونگا بہرہ خیبر
پختونخوا
@MaryamNSharif@Marriyum_A
الحمدللہ! پاکستان کے لیے ایک خوش آئند خبر
2026 میں پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 98ویں نمبر پر آ گیا ہے اور ویزا فری رسائی میں اضافہ ہوا ہے، جو موجودہ حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور کامیاب سفارتی کاوشوں کا واضح ثبوت ہے۔
یہ کامیابی وزیراعظم پاکستان کی قیادت، وزارتِ داخلہ کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور موجودہ حکومت کی سنجیدہ محنت کا نتیجہ ہے، جس سے پاکستان کے عالمی وقار اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
اس اہم سنگِ میل پر وزیراعظم، وزارتِ داخلہ اور پوری موجودہ حکومت کو خراجِ تحسین۔ ان شاء اللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔
خیبر پختونخوا میں کیا میٹنگ کرنی مشکل تھی جو یہ لوگ لاہور گئےیہ دراصل انتشار پھیلانے گئے ہیں ان سےصوبہ پنجاب کی حکومت کی ترقی
ہضم نہیں ہورہی
@AlamgirMian@Marriyum_A@MaryamNSharif
خیبرپختونخوا کے وزیربرائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نےلاہور میں انتہائی نامناسب زبان استعمال کی ہے۔اگر وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کی ذہنی سطح کا یہ حال ہے تو تعلیم کا معیار کیا ہوگا یہ سوچا جاسکتا ہے؟
میں اسکی اس نامناسب گفتگو کی پرزور مذمت کرتی ہوں
@MaryamNSharif@Marriyum_A
مریم صاحبہ !
مجھے پتہ چلا ہے کہ یہ کوئی لیگی ممبر اسمبلی ہیں، آمنہ سردار؟ اگر یہ کوئی لیگی ممبر اسمبلی ہیں تو انکو فرنٹ محاذ پہ لائیں، ماشاء اللّہ بہت اچھا بولتی ہیں اور لاجیکل بولتی ہیں. KPK کے نئے وزیراعلیٰ اور قیدی نمبر 804 کی کمال کلاس لی ہے.
آپ سب سنیں... 👌
@MaryamNSharif
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)
ترجمہ:
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں