@qsfkbwIhuWLhnjI Check the video, his voice is dubbed, it's not real voice, check the voice and lips movement, clearly they don't match. Dont know about the crime of this guy but it's edited voice just to spread hatred against Muslims.
@qsfkbwIhuWLhnjI Check the video, his voice is dubbed, it's not real voice, check the voice and lips movement, clearly they don't match. Dont know about the crime of this guy but it's edited voice just to spread hatred against Muslims.
@MaryamNSharif میڈیم گوجرانوالہ کو بھی آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔ ہر جگہ تجاوزات ہیں اور صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال ہے۔ صاحب لوگ چند مخصوص مقامات کی تصاویر دکھا کر سب اوکے کی رپورٹ دیں گے آپ کو۔
@2wittermafia اور (کون) تم کو زمین میں(اگلوں کا) جانشین بناتا ہے
(یہ سب کچھ خدا کرتا ہے)
تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے
(ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو. 2/2
@2wittermafia أَمَّن يُجِيبُ ٱلْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ ٱلسُّوٓءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ ٱلْأَرْضِ ۗ أَءِلَٰهٌ مَّعَ ٱللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
سورة النمل،62
بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے
اور(کون) 1/2
@RebelByThought@itsaysha_umer گوجرانوالہ حیدری روڈ میں ایک بے ہوش بچے کو اغواء کرتے ہوئے ایک عورت کو پکڑا گیا ہے جبکہ اسکا ساتھی مرد بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2رمضان1443 نانی جی اپنےخالق سےجاملیں
نانی جی کےآج کہےھوےالفاظ
لےاو یار حوالے رب دے میلے چار دِناں دے
اُس دِن عید مبارک ہوسی جِس دِن فیر مِلاں گے
بیلی بیلی سب جگ آکھے، تے میں وی آکھاں بیلی
اس دن دا کوئی نئی جے بیلی، جدوں نکلے جان اکیلی
@CSoffice_Punjab @CMPunjabPK@GovtofPunjabPK@HealthPunjabGov@PunjabReforms#DHQ#Gujranwala
سر کبھی OPD کے حالات چیک کریں۔ پرچی کاونٹر کے برے حالات، سینئر ڈاکٹرز کی کوئی ٹائمنگ نہیں، تمام ڈاکٹر موبائل پر لگے رہتے ہیں۔مریض کے سوالوں کا تسلی بخش جواب نہیں دیا جاتا، Lab Tests کا انتہائ ناقص معیار۔
@FayyazShotss گوجرانوالہ کے چڑے بٹیر، پہلوان اور خوش خوراکی ، ہر بندہ جب دوسرے بندے سے ملتا ہے بھائی کدھر جا رے او۔۔۔ روٹی کھا کے آیاں واں یا روٹی کھان چلاں۔