بہرحال یہ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ عوام کو ان جیسا ہونے کا احساس دلائیں نہ کہ اپنے بادشاہ سلامت ہونے کا۔
عوامی نمائندوں کو عوامی نمائندہ ہی نظر آنا چاہیے۔
KUTTIE کا بچہ کیسا ہوتا ہے ؟
جواب ۔ شفیع جان جیسا ہوتا ہے
پختونوں کو کسی نے جنگلی نہیں کہا البتہ پنجاب پر بھونکنے والوں کو پنجاب پر حملہ کرنے والوں کو ضرور جنگلی کہا تھا اور آگے بھی کہا جائے گا
مورخ لکھے گا کہ جب پورا ٹوئٹری میڈیا شفیع کنجر کی منجی چونک میں رکھ کر ٹھوک رہا تھا تو عین اس وقت وزیراطلاعات پنجاب نے جہاز کی بلاوجہ اور بلا ضرورت ایک اور وضاحت دے کر توپوں کا رُخ شفیع جان سے ہٹا کر واپس جہاز کی جانب کروا دیا ہے
میاں صاحب یہی چراغ جلیں گے تو آپکی منجی ٹھکے گی
ایک غیر محرم سے تعلقات رکھتے ہوئے فارچونر، ہونڈا سِوک اور کروڑوں روپیہ ہڑپ کرنے کے بعد یہ ابھی بھی سمجھ رہی کہ خدا صرف دوسروں سے پوچھے گا
اس سے کچھ نہیں پوچھے گا🙄
یہ گھٹیا شخص عمران خان اور پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہی ان کی جماعت کی حقیقت ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کوئی سیاسی جماعت یا حکومت اس قدر پستی کی حد تک گری ہو۔
نور مقدم کا سر تن سے جدا کر کے اس کو سفاکی سے قتل کرنے والے"ظاہر جعفر"کی
صدارتی معافی کی اپیل آنے والی ہے۔
معافی دینے سے پہلے صدر زرداری اپنی بیٹیوں"آصفہ اور بختاور"کے بارے میں ضرور زہن میں رکھے کہ بیٹیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں۔
زرداری نے"ظاہر جعفر"کو معاف کیا تو پورا پاکستان کیا
اس کی بیٹیاں بھی اس سے نفرت کریں گی۔
(اسد آر چوہدری)
کمرشل فلائٹ کی بزنس کلاس بہترین آپشن تھی. نجانےایسےمشورے کون دیتا ہےجو عوام میں نفرت پیدا کرتےہیں. مجھےتو مریم اورنگ زیب کی وہ ڈھٹائی آج تک نہیں بھولتی جب وہ اسمبلی میں ببانگ دہل کہہ رہی تھیں کہ "ہاں 12 ارب کا جہاز خریدا ہے تو پھر؟" ایسےانداز اور لہجےعوام کو اشتعال دلاتےہیں.
سہیل آفریدی پرائیویٹ چارٹر طیارے پر سندھ گیا لیکن ایک تحریک انصاف والے نے اعتراض نہیں کیا کیونکہ درباری ہیں۔
مریم نواز لندن گئیں تو سب سے زیادہ شور مسلم لیگ نواز کے کارکنوں نے مچایا اور پنجاب کی انفارمیشن منسٹر کو بیان دینا پڑا۔
اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ کون ذہنی غلام ہے!
العربیہ رپورٹ کر رہا ہے کہ یمن کی حقیقی آرمڈ فورسز سعودیہ کے ساتھ ملکر ایرانی حمایت یافتہ پراکسی خوثی گروپ کے پہاڑوں پر موجود ٹھکانوں کو ڈپو کو تہس نہس کرنا شروع کر دیا ہے ❤️
پی ٹی آئ کی سینئیر قیادت نے شفیع جان کے بیان پر نوٹس نہیں لیا، معافی نہیں مانگی تو عمران نیازی کا گھرانہ کیسے محفوظ رہے گا؟ ساری قیادت مل کر مذمت کرے ورنہ بعد میں پھر ہمیں کسی بھی سیاسی رہنما، یا صحافی/ اینکر پرسن دوستوں کے اخلاقیات کے مشورے بے سود ہونگے۔
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ پٹوارخانہ کے جید پُرانے اور اوکھے ویلے میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کے ساتھ کھلی جُتی چلانے والے اکاونٹس بھی موجودہ حالات میں حکمرانی ڈیفینڈ لائن پر کھڑے ہونے سے قاصر ہوچکے ہیں اور یہ خطرے کی گھنٹی ہے کہ آخر ہارڈ لائن اور نواز شریف کے نام پر کئی سال سے نوازلیگ کا دفاع کرنے والے بھی ناقدین کی فہرست میں کیوں پہنچ چکے ہیں
میاں صاحب تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچئیے کیونکہ فیر نہ کہنا ہم لیٹ ہو گئے ہیں
آپ نے سعودیہ کی مدد نہی کرنی مت کیجئے یہ آپ کی چوائس ہے مگر اسے ذلیل تو مت کریں پاکستان کے چینل پر ایک خاص مسلک کے لوگ بیٹھ کر سعودیہ کے خلاف نفرت آمیز بیانات کیوں دے رہے ہیں ؟ سوشل میڈیا تو کنٹرول نہی مگر الیکٹرانک میڈیا پر کیوں سعودیہ مخالف بیانیہ ہے یہی کام یو اے ای کے ساتھ کیا روز اس کی تباہی کے تجزیے ہوتے تھے یہ سب حب ایران میں ہوا یو اے ای نے ایران سے معاملات طے کر لیے
جواب میں جب ویزے کینسل کیے تو چیخیں مارنے لگے کہ ایک مسلک کو ٹاگٹ اور ہمارے ساتھ یہ سلوک کیوں
ممالک تعصب میں مبتلا کسی مخصوص فرقے یا مسلک کے حوالے کرنے سے نہی چلتے ہیں
سعودیہ کا معاملہ یہ نہی ہے کہ وہاں مکہ اور مدینہ اس لیے ہم اس کی عزت کرتے سعودیہ پاکستان کے حکمرانوں کے لئے وہ دوست وہ ہمسایہ جو ہر برے وقت میں کام آتا رہا جس کے پرس میں ہر وقت ہمارا ہاتھ رہا ہے ابھی یو اے ای نے پیسے مانگے تو سعودیہ سے لے کر دیے جب ایٹمی دھماکے کیے تو مفت تیل سعودیہ دیتا رہا تاکہ عالمی پابندیوں کا اثر نا ہو ایٹمی پروگرام کے لیے روز اول سے پیسہ سعودیہ نے دیا ہے ہمارے تیس لاکھ ورکرز سعودیہ کام کر کے ہر سال دس ارب ڈالر زرمبادلہ بھجواتے ہیں زرا ایران کی بیلنس شیٹ نکال کر دیکھیں اس نے ہمارے ساتھ کیا کیا ہے ؟
ساری تحریک انصاف اس وقت یمن کے حوثیوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے کل اس لندن والی چنگڑی سارہ کی ایک ویڈیو یمنی عربیوں نے پاکستان کے عوام کا موقف کہہ کر اٹھائی ہوئی تھی
انڈیا سے جنگ ہو انڈین بن جاتے ایران کی جنگ ہو ایرانی بن جاتے افغانستان سے مسلہ ہو تو افغانی بن جاتے اور مزے کی بات ہے ہمارے بیرون ملک سفارت خانے ہمارے اندرون ملک حکومتی وزارتیں بھی ان کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہیں