دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہےاور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہےتو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔
بنی اسرائیل
المیہ یہ ھے کہ ٪99 موجودہ مسلمان نسل جانتی ہی نہیں کہ بنی اسرائیل کی سرخ گائے کی قربانی، مسجد الاقصیٰ کا شہید ہونا، تابوتِ سکینہ، ہیکل سلیمانی کی تعمیر اور دجال کے آنے میں کیا تعلق ھے؟
اور اکثریت تو اس بات کو محض افواہ سمجھ رہی ہے
تو سب سے پہلے عوام کو چاہیے درج ذیل باتیں جان لیں
تاکہ مکمل بات کو سمجھنے میں آسانی ہو.
👇
اشرافیہ کسی بھی رنگ و نسل کی ھو یوٹیلٹی کے بل سب کو دینے ھونگے۔ مفت بجلی و پانی و گیس ایک سے زیادہ گاڑی( اگر ضرور ھی دینی ھو) شجر ممنوعہ قرار دیا جاۓ۔ بیگانے مال پہ عیاشی جائز نہیں ۔ اگر ریاست ماں ھے تو امتیازی پیار محبت ماں نہیں کرتی۔ یہاں اشرافیہ کا ایک فرد عزت آبرو کے عہدے کا مالک خود اپنی تنخواہ و مراعات چار گناہ بڑھا لیتا ھے اور وہ بھئ 6مہینے بیک ڈیٹ سے اور ملبہ حکومت پہ ڈال دیتا ھے۔ اپنے مال پہ عیاشی کرو ۔ شوق عوام کا حق مار کے پورے نہ کرو۔۔
پولیس کے سامنے ہتھکڑیوں اور ننگے پیر کھڑا شخص ایڈوکیٹ عبدالمتین ہے جسے پولیس نے کچھ روز قبل گرفتار کیا تھا، یہ فوٹیج مبینہ طور پر پولیس کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔
پولیس نے گرفتاری کے بعد ایڈوکیٹ عبدالمتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔ ایڈوکیٹ عبدالمتین تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کے کیسز لڑنے میں پیش پیش تھے