پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی اصغر کھنڈ کے قتل کا نوٹس لے لیا،وزیر اعلیٰ سندھ کو ہدایت جاری، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے میمبر ایف ای سی جاوید جتوئی کی نشاندھی پر احکامات جاری ہوئے.
صحافی اتحاد زندہ باد۔۔۔
قائد صحافت محترم لالا اسد پٹھان زندہ آباد 🥰
آئی بی اے یورنیورسٹی سکھر کے مقتول پروفیسر اجمل ساؤند کے بہیمنہ قتل پر “ اے آر وائی نیوز کا خصوصی پروگرام ۔ 👌🇵🇰
سرداروں اور حکومت کا گٹھ جوڑ کھول کر رکھ دیا اس دہشتگردی میں تمام قبائل کے سردار بھی برابر کے شریک ہیں ✍️👌✌️
سینئر صحافی ، سالار صحافت ، صحافیوں کے دل کی آواز ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے فنانس سیکرٹری ، اے آر وائی نیوز سندھ کے چیف رپورٹر اور ہر دل دلعزیز میرے محترم قابل احترام قائد لالہ اسد پٹھان کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سکھر پریس کلب میں مبارکباد دیتے ہوئے ۔
پی ایف یو جے کی اپیل پر سکھر میں ملک اور سندھ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح صحافی برادری نے 2 نومبر صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کو شہید صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کر کے منایا اور پریس کلب اور یونین دفتر کے باہر سیاہ پرچم لہرا کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
چلو چلو لاہور چلو ۔۔ پی ایف یو جے کی “ بی ڈی ایم “ میں چلو ۔✌️✍️✅🇵🇰
سکھر یونین آف جرنلسٹس کا “ 20 “ رکنی ڈیلیگیٹس کا قافلہ لاہور “پی ایف یو جے “ کے انتخابات سال 2022/24 میں حصہ لینے کے لئے سکھر پریس کلب سے روانہ ہو گیا ہے۔✍️✌️✌️
#BDM_PFUJ_Lahore2022