پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے عوام کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے۔
پاکستان کی سلامتی اور دفاع 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجیح اول ہے۔ پاک افغان کشیدگی ایک ایسے وقت شدت اختیار کررہی ہے جب تل ابیب میں بھارت اور اسرائیل اکٹھا ہیں اور یہ اتحاد پورے عالم اسلام کے لیے مہلک ہے۔ طالبان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بھارت ان کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے
امریکہ اس وقت ایران پر لشکر کشی کے بہانے تلاش کررہا ہے اور غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگ کا مرکز تبدیل کیا جارہا ہے۔ افغان قیادت کوئی ایسا راستہ اختیار نہ کرے جس سے وہ عالم اسلام سے کٹ جائیں اور اسلام دشمن قوتوں کو اس کا فائدہ ہو
حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے،
فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔
اس صورت حال میں ضروری ہے کہ عالم اسلام کے جید علما ماضی کی طرح سامنے آئیں اور پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
چین ، ترکی ، قطر اور سعودی عرب گزشتہ عرصہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو ترک نہ کریں اور اس موقع پر از سر نو اپنا کردار ادا کریں
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ عالم اسلام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ہر کوشش کو زائل کرنا یہود و ہنود کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
ملک بھر میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام اور اختیارات کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے جاری ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوام کے شعور میں اضافہ ہورہا ہے۔
یہ حکمران خاندان کی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے تمام اداروں پر صوبائی قبضہ کرلیتے ہیں۔ دس دس سال انتخاب نہیں ��راتے اور مجبوراً اعلان کرنا پڑے تو تمام اختیارات چھین لیتے ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسل کے چئیر مین کا انتخاب بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سے نہیں ہوگا۔ غیر جماعتی بنیاد پر کونسلروں کے انتخاب ہوں گے اور پھر دولت، دباؤ، دھمکیوں کے ذریعے اپنی پارٹی میں شامل کروایا جائے گا۔ یہ فسطائیت ہے۔ 15 جنوری سے پورے ملک میں بدل دو نظام ریفرنڈم کروائیں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے۔ ان شاءاللہ
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
The leader of the youth, @NaeemRehmanEngr,
walking towards the stage amid an overwhelming and passionate welcome from the young crowd.
#BanoQabilGujrat
#BanoQabilGujrat a vision, a revolution!
It’s not just an IT course; it’s a path toward self-reliance for the youth.
Jamaat-e-Islami Pakistan’s @JIPOfficial initiative that truly turns skills into empowerment.
Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman, attended the Bano Qabil event in Gujrat, inspiring young participants with his vision of a digitally skilled and prosperous Pakistan.
#BanoQabilGujrat
With every click, thousands of young dreamers move one step closer to turning their aspirations into reality,confidently appearing for the Bano Qabil Gujrat entry test.
#BanoQabilGujrat
A Milestone Towards a Digital Gujrat. 🇵🇰
Tens of thousands of aspiring IT youth appeared in aptitude test of Alkhidmat Bano Qabil, held at Airport Runway Gujrat.
#BanoqabilGujrat
Thousands of Youth Appear in Bano Qabil Gujrat Entry Test, Reflecting Hafiz Naeem ur Rehman’s Vision of Youth Empowerment through Free IT Education.
#BanoQabilGujrat
جماعت اسلامی کے تحت آج گجرات میں ہونے والا Aptitude Test صرف ایک امتحان نہیں بلکہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر کا آغاز ہے۔
ہزاروں طلبہ و طالبات نے شرکت کر کے ثابت کیا کہ اگر موقع ملے تو پاکستانی نوجوان دنیا بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#BanoQabilGujrat
پاکستان میں اس وقت 44 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔تبدیلی صرف نعروں سے نہیں آئے گی، ملک بدلنے کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے تاکہ ہم اس بوسیدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔
#یوم_استحصال_کشمیروفلسطین