”علیمہ خانم نہ تحریک انصاف کی چیئرمین بنی ہیں اور نہ وہ وزارت اعظمی کی امیدوار ہیں۔ وہ پارٹی میں کسی جانشینی کی دعویدار نہیں ہیں بلکہ صرف اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ علیمہ خانم کا عمران خان کے جائز حقوق کیلئے آواز اٹھانا، ہرگز موروثی سیاست نہیں کہا جا سکتا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
یزید ملعون کے بڑے جرائم میں سے ایک جرم یہ تھا کہ وہ ناجائز طریقے سے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف ان کا حکمران بن کر بیٹھ گیا تھا۔
اور سید الشہدا امام حسینّ نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہ کر کے قیامت تک آنے والے ظالم، جابر حکمرانوں کے خلاف ایک واضح پیغام دے دیا۔
یہ جو افواہیں اڑائی جاتی ہیں کہ جیل میں کوئی اعلیٰ سابق آرمی افسر عمران خان سے ملا ہے اور بڑی بات چل رہی ہے اس طرح کی کسی بات پر یقین نہیں کرنا یہ سب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی چالیں ہیں، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ میں نے ڈیل نہیں کرنی عاصم منیر پوری کوشش کر چکا ہے کہ کسی طرح عمران خان جھک جائے ڈر جائے خوفزدہ ہو جائے اور وہ کسی طرح ڈیل کر کے برطانیہ چلا جائے، کبھی سنتے تھے ترکی چلا جائے گا یہ سب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی افواہیں ہیں، عمران خان کہتے ہیں میں نے اپنے ملک میں رہنا ہے میں نے انصاف لینا ہے، یہ سب جھوٹے مقدمات ہیں ہم سب کو پتہ ہے عدالتیں انصاف نہیں دے رہیں، عمران خان اللہ پہ یقین کر کے بیٹھے ہوئے ہیں کہ ایک دن پاکستانی قوم اٹھے گی مزاحمت کرے گی اور اس نظام سے جان چھڑائے گی انشاءاللہ!
پاکستان میں جتنے بھی ڈکٹیٹرز آئے آخر ان کا انجام عبرتناک ہوا ہے، ہر دور کا ڈکٹیٹر اپنے آپ کو فرعون سمجھتا تھا کہ میں عقل کل ہوں اور عقل اختیار ہوں، اللہ تعالیٰ بھی اوپر بیٹھا ہوا ہے اور اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، انشاءاللہ مزاحمت کا سلسلہ شروع ہو گا وہ وقت آئے گا اور عمران خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔
#NationLovesImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔
نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑
مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا 🚨
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر تھپڑ تک مار دی۔
ایک غریب لڑکی کی فریاد