السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
اپنے تمام چھوٹے بڑے گناہوں اور غلطیوں کو
یاد کرتے ہوئے استغفار کریں
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
*💕السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕*
*💕ہمیشہ کوشش کرو کہ تم کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنو💕*
*💕چاہے تم بار بار خود کو ہرٹ کر لو مگر کسی دوسرے کو اپنی زبان سے کوٸی چوٹ نہ پہنچاٶ💕*
*اور جب بات حد سے بڑھ جاٸے تو دوری اختیار کر لو کیونکہ دل آزاری سے بہتر خاموشی ہے
السلام وعلیکم صبح بخیر
یقین اور دعا۔۔۔💞
نظر نہیں آتے مگر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں۔.
ان پر اعتماد درحقیقت الله پر اعتماد ہے اور کائنات کی ہر چیز اسی اعتماد کے حصار میں ہے اس لئے دعا مانگو اپنے پروردگار سے پورے یقین کے ساتھ کیونکہ وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔۔۔۔!!