حدیث پـاک کـا مـفہـوم:
*اے اللہ ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں : ( 1 ) ایسے علم سے جو نفع نہ دے ۔ ( 2 ) ایسے دل سے جس میں تیرا خوف نہ ہو ۔ ( 3 ) ایسے نفس سے جو سیراب نہ ہو ۔ ( 4 ) ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے۔*
المستدرک 1958
#زھرا
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن حضرت محمدؐ مصطفی ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہےاور مرتے دم تک یہی ایمان رہے گا ان شاءاللہ تعالیٰ آمین 💯❤
#زھرا
غور کریں !!!!
رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے بلکہ اُن کو ہم انسان قتل کرتے ہیں
کبھی نفرت سے، کبھی نظر انداز کر کے اور سب سے زیادہ غلط فہمی اور بدگمانی سے
#زهرا