کل ایک ویڈیو دیکھی تھی ۔ آزاد نام لکھا لوگو اٹھائے ایک شخص کا سوال شروع ہی جیل میں قید لیڈر کو ذہنی مریض وغیرہ وغیرہ قرار دے کر منتخب لوگوں کو لاہور کا شہری بتا کر ان سے سوال پوچھا گیا تھا۔
میں ویڈیو آگے کر گیا دیکھی ہی نہیں ۔
آج وہ سستا رپورٹر یاد آ گیا۔
ایک ہی صف میں کھڑے ہو
سوال یہ ہے یہ احسن اقدام دکھانے کی نوبت کیوں آئی ۔۔
گر قانون کی گرفت قانون نافذ کرنے والوں پر سخت ہوتی تو یہ نوبت نا آتی ۔
یہ تو بھلا ہو کافروں کا جنہوں نے کیمرہ اور سوشل میڈیا ایجاد کیے ۔ اور قانون کے کرتوت کیمروں کی مدد سے سامنے آئے ۔
اور آپ بھی زبان سے پالش مت کیا کریں۔۔
آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا احسن اقدام
تشدد کا نشانہ بننے والے شہری غلام اکبر سے ملاقات
پولیس کے رویے پر معذرت کی اور مالی معاونت بھی کی،❤️👏
@PakistanJannatt سوال یہ ہے یہ احسن اقدام دکھانے کی نوبت کیوں آئی ۔۔
گر قانون کی گرفت قانون نافذ کرنے والوں پر سخت ہوتی تو یہ نوبت نا آتی ۔
یہ تو بھلا ہو کافروں کا جنہوں نے کیمرہ اور سوشل میڈیا ایجاد کیے ۔۔ اور قانون کے کرتوت کیمروں کی مدد سے سامنے آئے ۔۔
اور آپ بھی زبان سے پالش مت کیا کریں۔