ٹاؤٹی سے پہلے یہ بچہ ، ختنہ استاد نائی ظہور صاحب کا شاگرد تھا۔ فروانی ختنہ اس کا کام آپریشن کے لئے صورتحال کو کنٹرول میں رکھنا ہوتا تھا۔ تبھی سے اس کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں۔ ختنے کے بعد پٹی باندھنے اور تبدیل کرنے کی زمہ داری بھی اسی کی ہوتی تھی۔
اس ویڈیو کے بعد,اِس نوجوان کو غائب کرلیا گیا!!
سلیمان سہیل کے لیے سوشل میڈیا والوں آواز اٹھائیں, یہ لڑکا عمران خان کے نظرئیے پر ڈٹ کر کھڑا ہے, کسی کو خبر ہی نہیں پچھلے 15 دنوں سے بلکل غائب ہے!!
بےشرموں نے پورے ملک کے حالات بلخصوص بلوچستان کے حالات کدھر پہنچا دیئے ہیں۔ بلوچستان کی عوام نے ان کو آگے لگایا ہوا ہے اگر انہوں نے ہوش کے ناخن نہیں لیئے اور لوگ نکل آئے تو کیا ہوگا؟؟؟
وقت نے ثابت کیا عمران ریاض کی یہ بات پتھر پہ لکیر ثابت ہوئی
عمران ریاض خان کے وہ تاریخی الفاظ جو اس نے عدم اعتماد سے پہلے پی ڈی ایم کو بتائے تھے
"اگر عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا تو اتنی بڑی چپک ہے اتنی بڑی مصیبت ہے کسی نے سوچا بھی نا ہوگا۔یہ نواز شریف نے تو کہا تھا نا مجھے کیوں نکالا ، وہ نکل کے بتائے گا مجھے کیوں کیوں نکالا وہ پوچھے گا نہیں۔۔۔
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔