پولیس والوں کو بتا دیا ہے کہ میری وجہ سے درجنوں پولیس والوں کو لگا کر عام لوگوں کو ہراساں نہ کریں۔ تمام اسلحہ اور لائیسنس بھی ویری فائی کروا دیئے ہیں۔ بیچارے کہتے تو نہیں مگر نوکری کے ہاتھوں مجبور لگتے ہیں۔ امپورٹڈ سرکار اور انکے سہولتکاروں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے ��مین
Police once again came to my home. This faciest Govt can do anything for their political gains. Continuously harrasing the journalists in Pakistan. @pressfreedom@arsched@arifhameed15
جناب @OfficialDGISPR صاحب ۔ یہ اہلکار آرمی چیف صاحب کے نام ایک میجر صاحب کی شکایت کر رہا ہے جن کی گولی نے آج اسے معذور کر دیا ہے۔ اتنا بڑا ظلم اور اس پر بھی یہ مکمل تحمل کے ساتھ میجر "صاحب" کہہ رہا ہے۔ اسے انصاف چاہیے۔
یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی جو پیٹرول کی قیم�� 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 235 روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے
اس تھمب نیل میں لکھی ہر بات کراچی والوں نے کہی بہت کچھ ایسا کہا جو پبلش کرنے کے نتائج اچھے نہ ہوتے اور کچھ باتیں اس لیے کاٹ دیں کہ تب پارٹ ترانے چل رہے تھے جن کی وجہ سے کاپی رائٹ ایشو آ سکتا تھا۔ میرے شہر کے لوگوں کے شعور کو سلام
https://t.co/VmMDn0exSW
آج آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں ٹوئٹر پر کیوں آئی تھی۔
جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس سے پتہ چلا کہ پی ٹی ایم نامی ایک جماعت اور کچھ لبرلز میری پیاری پاک فوج کے خلاف ڈیجٹل جنگ لڑ رہے ہیں اور انہیں ڈیجیٹل وارئیر چاہئیں۔
پھر ففتھ جنریشن وار کے بارے میں کچھ ادھر ادھر سے پڑھا اور 👇