خیبر پختونخواھ میں کنڈوم اسکینڈل 😂کنڈومز کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی، شمالی وزیرستان کو وہاں مقیم مردوں کی تعداد سے زیادہ کنڈوم سپلائی کیئے گئے کوالٹی بھی بہت خراب تھی ”کنڈم یعنی مانع حمل غلاف“ 🤣
کمبخت یہ والا پیسہ بھی کھاگئے ۔ لحاظ علی کی رپورٹ 🤓🙏🙏🙏
🚨آ گیا وہ شہکار جس کا تھا انتظار
آپ کی پرزور فرمائش پر اس صدی کا خطرناک ترین Imrano Virus 14 پر ڈاکیومنٹری اردو میں بھی اب دستیاب ہے اسے ہر یوتھیے اور پاکستانی کی سکرین پر پہنچانا آپ کی ذمہ داری ہے ہماری محبت تبھی وصول ہو گی جب آپ اسے وائرل کریں گے یہی اس وائرس کی موت ہو گی تین منٹ کی یہ ویڈیو جانے کتنے لوگوں کو اس مہلک وائرس سے بچا لے سو دیر مت کیجئے اور ہر طرف شئیر کیجیے