عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
Hindutva group carrying a pig to a housing society in Mumbai, where Muslims were preparing to celebrate Eid. Hindutva jokers have turned India to a terrible joke.
آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی چاہیے۔۔۔ کیا واقعی فیصلہ سازوں کی عقل گھاس چرنے جا رہی ہے؟
اگر موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات،200 یونٹ تک سبسڈی اور کسان کواس کی مرضی کی قیمت پر گندم فروخت نہ کرنے دینے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر بہت دیر ہو جائے گی۔۔ مفت مشورہ ہے اس پر سنجیدگی سے غور کر لیں۔۔
@MaryamNSharif
ڈان کے مطابق پنجاب کے کسانوں کو حکومت مجبور کر رہی ہے کہ وہ 3700 کی بجائے 3500 میں گندم فروخت کریں، انتہائ عجیب بات ہے کہ کسان کو اس کی فصل کم ریٹ پر فروخت پر مجبور کیا جائے، پنجاب کے عوام پر مریم نواز کی TikTok حکومت ایک عذاب کی صورت مسلط ہے، کسانوں کو کم قیمتیں دے کر تباہ کر رہے ہیں، دکانداروں کو زبردستی دکانیں بند کر کے ذلیل کر رہے ہیں ریسٹورنٹ مالکان کو زبردستی ریسٹورنٹ بند کرا رہے ہیں کوئ ایک طبقہ ان کے شر سے محفوظ نہیں۔۔
لاہور کراچی کھانوں کی بحث اب ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش میں بدل رہی ہے۔
بھئی یہ سب ورائٹی ہمارے خوبصورت پاکستان میں ہے۔ پاکستان کے کونے کونے میں کوئی نہ کوئی منفرد رنگ ہے۔
ہر ایک شہر اور گاؤں میں کچھ نہ کچھ انوکھا ہے۔
صرف میں ہی اچھا، والا اصرار ترک کردیں۔
بدترین دھاندلی کے نتیجے میں مسلط کی گئی شہباز حکومت اسٹیبلشمنٹ اور امریکی آشیرباد کی بجائے اگر عوامی مینڈیٹ سے چل رہی ہوتی تو یہ عوام کا کچھ خیال بھی کرتی۔۔۔ یہ جانتے ہیں کہ نہ یہ عوام کے ووٹ سے آئے اور نہ انہیں عوام اُتار سکتی ہے سو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سمیت کوئی بھی ظالمانہ فیصلہ کریں، کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا؟
عام آدمی کی زندگی اجیرن بنانے والے ان حکمرانوں کو خدا غارت کرے 🤲
رانا صاحب، حکومت کے پاس کوئی مستقل معاشی پالیسی نہیں، صرف ڈنگ ٹپاؤ پروگرام ہے۔ ریکارڈ نکال کر دیکھ لیں پٹرولیم مصنوعات پر سب سے زیادہ لیوی یا ٹیکس ن لیگ کی حکومتوں نے لگایا ہے۔
2024 کے الیکشن کے بعد بننے والی حکومتوں کے عوام پر مظالم کا اصل مجرم یہ شخص ہے۔۔۔۔ مہنگی بجلی، مہنگا پیٹرول، مہنگی اشیاء خورد نوش، بھاری ٹیکسز، اسکی بیٹی کی عیاشیوں، اسکے بھائی کی عیاشیوں، اسکے خاندان کی عیاشیوں، اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کی عیاشیوں، اسکی حکومت کی بیوروکریسی کی عیاشیوں۔۔۔۔۔۔ اس ساری صورتحال کا ایک ہی مجرم ہے اور وہ ہے نواز شریف۔۔۔۔۔
میڈیا چینلز سے دھڑا دھڑ صحافی نکالے جا رہے ہیں مگر چالیس پچاس لاکھ لینے والے کسی ایک اینکر میں جرآت نہیں کہ وہ اس غیر قانونی چھانٹیوں پر آواز بلند کرے احتجاجاً استعفیٰ دینا تو دور کی بات ہے۔ شام کو یہی اینکر قانون اور اخلاقیات کا بھاشن دیتے ہیں
On May 7, 2025, Pakistan responded to Indian aggression with restraint and resolve, firmly upholding its sovereignty and territorial integrity in line with international law, while reaffirming its commitment to regional peace and stability.
I am grateful to President Donald Trump for his courageous leadership and timely announcement regarding the pause in Project Freedom in the Strait of Hormuz.
President Trump's gracious response to the request made by Pakistan and other brotherly countries, particularly the Kingdom of Saudi Arabia and my dear brother Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Prince Mohammed bin Salman, will go a long way towards advancing regional peace, stability and reconciliation during this sensitive period.
Pakistan remains firmly committed to supporting all efforts that promote restraint and a peaceful resolution of conflicts through dialogue and diplomacy. We are very hopeful that the current momentum will lead to a lasting agreement that secures durable peace and stability for the region and beyond.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi@KSAmofaEN
3,375 people killed in Iran, 26,500 wounded
2,702 killed in Lebanon, 8,311 wounded
28 killed in Gulf states, 289+ wounded
26 killed in Israel, 7,791 wounded
13 US troops killed, 381 wounded
ENOUGH of Trump and Netanyahu's endless wars.
This is a good sign. End the war, declare victory & bring our troops home. Avoid getting sucked into another foolish war.
The only people who will criticize President Trump for ending the war are the neocons & Israelis who got us into this mess in the 1st place.
منافقت تو یہ ہے کہ ایک طرف آپ عمران خان کو لیڈر مانتے ہیں جو ریاست مدینہ بنانا چاہ رہے تھے، ان کی اہلیہ پردہ کرتی ہیں اور دوسری طرف آپ کو پردے اور دیگر اسلامی تعلیمات پر اعتراض ہے ؟
آپ شراب کو عام کرنے کی بھی بات کرتے ہیں۔
آپ نظریات جو چاہے رکھیں منافقت تو نہ کریں۔