جی بالکل 1973 سے وہی نظر آتے ہیں جن کی وجہ سے موجودہ پاکستان اور اسکی افواج کو اقوام عالم میں آیک مخصوص مقام حاصل ہے اسلیے ان کے ہی شکر گزار رہیں ورنہ 1971 میں سقوط ڈھاکہ کے بعد جو حیثیت باقی رہ گئ تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے!
مسلمان پُرامن ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا بھی ان کے ہی سر ہے
انہیں یہی کیڑا 2010 میں کاٹنا شروع ہوا تھا- تب انہوں نے اپنی لیبارٹری میں ویکسین تیار کرنا شروع کی جو 2018 میں قوم کو لگائی گئی لیکن تجربہ بری طرح ناکام ہوا- پھر 2022 میں اسکا اینٹی ڈوٹ لگایا گیا- ابھی قوم ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سے پوری طرح نکلی بھی نہیں کہ انہیں وہی کیڑا دوبارہ کاٹنا شروع ہو گیا-
فیلڈ مارشل صاحب کو عاجزانہ طریقے سے مفت کا مشورہ: یا تو معمولی سی بات سمجھ لیں کہ پاکستان کی تمام کمزوریوں کا زمہ ان کے ادارے پر برابر کا ہے اور یہ سمجھ کر گھر چلے جائیں اور فوج کو بھی بیرکس میں لے جائیں یا پھر ایک دفع میدان میں قوم پڑیں۔ مارشل لا لگا ہی دیں اور پھر خود دیکھیں کے صوبے بنتے ہیں یا نہیں یا گورننس ٹھیک ہوتی ہے یا نہیں۔ دو-تھائی اکثریت سے آئین میں ترمیمُ کے بغیر تو ایڈمنسٹریٹو یونٹس کا خواب پورا نہیں ہو گا جو کہ پارٹیاں نہیں کریں گی۔ وہ نالائق صحیح لیکن جانتی ہیں کہ ایسا کرنے پر نہ وہ بچیں گی نہ ملک میں سکون ائے گا
Mian Sahib @NawazSharifMNS , bura na manain
Magar Kashmir ho ya Kashmore, Mirpur ho ya Mirpurkhas, In ke sirf naam nahin milte; inka mizaj bhi milta hai, inki ghairat bhi milti hai aur apne haq ke liye kharay hone ka hausla bhi milta hai.
Kashmore ho ya Kashmir koi apne Haq-e-Hakimiyat aur Haq-e-Milkiyat par kisi ko siyasi daka nahin daalne dega.
Kashmir ho ya Kashmore, Mirpur ho ya Mirpurkhas, inke awam apne huqooq ka sauda karne ke liye tayyar nahin. Woh apne faislay khud karna chahte hain. Apne mustaqbil ka ikhtiyar na kisi doosray shehar ko denge, na kisi doosray subay ko.
Mian Sahib, bura na manain, jis tarah pichlay elections mein Kashmir aur Kashmore ke awam ne Muslim League ko mustarad kiya tha, jis tarah Mirpur aur Mirpurkhas main Noon league ka safya howa, anye wale elections mein bhi awam wohi faisla dohrayenge.
27 July ko Kashmor ki tarah Kashmir ka faisla PPP Kay haq may hoga
Mirpurkhas ki tarha Mirpur ka awam teer say sher ka shikar karaygay.
Mian Sahib, bura na manain:
Mirpur ka faisla tay hai
Mirpur ke awam teer par mohar lagayenge:
Haq-e-Hakimiyat ke liye!
Haq-e-Milkiyat ke liye!
Haq-e-Rozgar ke liye
Mirpur,
Aap ko buses, hospitals, roads aur airport ke waade sunaye ja rahe hain. Main har bus, har hospital, har road aur har airport ka khairmaqdam karta hoon.
Lekin awam ke paisay se banne wali cheez kisi siyasatdan ka tohfa nahin hoti, awam ka haq hoti hai.
Pakistan Peoples Party ne sirf waade nahin kiye. Hum AJK ka budget mein 3,308 naye teachers, cardiac hospital, naye roads, IT centres aur naujawanon ke liye rozgar ke mauqay rakhe hain. main nai khud pichily Wafaqi budget mai Mirpur Airport ki leya paisa dilwaya hain. Jis stadium mai hamary mukhalif taqree kartay hain - wo bhe PPP kay daur main bana.
Main Kashmir ke awam ko Haq-e-Hakimiyat, Haq-e-Milkiyat aur Haq-e-Rozgar dilwana chahta hoon.
wohi huqooq jo har Pakistani shehri ko hasil hain. Tab unhay is kisim ki tofay Kay zarrorat nahi hoga. Wo khud apni taraqi ki bandabast karaygay,
27 July ko bari tadaad mein bahar niklein, teer par mohar lagayen aur Pakistan Peoples Party ko kamyab karwayen.
Taraqqi bhi! Ikhtiyar bhi! Rozgar bhi! Aur Kashmir ka Faisla Kashmir ka!
سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے شیئر کی گئی ایک جذباتی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) کی ایک خاتون اہلکار کو سراہا گیا ہے۔ ان خاتون پولیس افسر نے اپنی پٹرولنگ کے دوران ایک مصروف سڑک پر گاڑی روک کر، سڑک کنارے پریشان کھڑی ایک خاتون ڈرائیور کی گاڑی کا پنکچر شدہ ٹائر بدلنے میں مدد کی۔
ہمدردی اور فرض شناسی کے اس خوبصورت مظاہرے نے انٹرنیٹ پر ہزاروں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
نام : مخبر کامران خان
پیشہ : مخبری
ماضی : ایم آئی بریگیڈیئر کا سات ہزار ماہانہ پر مخبر
ٹاسک : ہمیشہ صدر زرداری پیپلز پارٹی سندھ حکومت کے خلاف پروپیگنڈا
@KhawajaMAsif تو پھر پنجاب میں اس آئیڈیل بلدیاتی ادارے کی بنیاد رکھنے کے لیے پنجاب اسمبلی کے اگلے اجلاس میں قانون میں ترمیم کر کے ابتداء کیجیے اور بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کروا دیں! ورنہ صرف اس طرح کی چول مارنے سے لوگوں کی توجہ گلگت بلتستان میں تاریخی ذلت سے اور AJK سے توجہ ہٹانے!
اسلام علیکم خواجہ صاحب ۔۔۔
اتنے بڑے اور مدبر سیاسی کارکن جب ایسے بلنڈر کرتے ہیں، تو سیاست پر ترس آتا ہے۔۔۔۔
خالد مقبول صدیقی نے الیکشن کا بائیکاٹ اس لیے کیا تھا کیونکہ ان کو اپنی اوقات کا پتا تھا؛ اگر بات کرنی ہی تھی تو پی ٹی آئی کی کرتے۔۔۔
رہی بات حافظ نعیم کی، تو جماعت اسلامی اس بلدیاتی نظام میں بھرپور شریک ہے اور آدھے درجن سے زائد ٹاؤن چیئرمین جماعت اسلامی کے ہیں۔۔
آپ کم از کم یہ بھونڈی مثال نہ دیتے۔
ہمت ہے تو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروائیں، ورنہ کئی جگہ خاموش رہنا ہی باعثِ عزت ہوتا ہے۔
شکریہ
@KlasraRauf تو اب صحافی طے کریں گے کہ کونسا سیاستدان کیسا ہے! آپ جو بھی من گھڑت کہانیاں اپنی سناتے رہے ہیں ان سب پر یقین بھی کر لیں 🤔
سیاسی لوگ عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آتے ہیں آپ کی خواہش سے نہیں اس لیے رہنے دیں ورنہ آپ نے سیاستدانوں سے کیا فوائد حاصل کیے ہیں ان پر بھی روشنی ڈالی جائے 🤐
کراچی میں Burnol کی عدم دستیابی کی وجہ!
کراچی میں نفرت کی سیاست کرنے والوں کی چیخیں نکلنے کی وجہ!
لفافہ صحافیوں کے کھمبا نوچنے کی وجہ!
#KarachiBhuttoKa
پیپلز پارٹی نے پینتالیس فیصد یعنی کل مینڈیٹ کا تقریبا آدھا حاصل کیا ہے ۔ آپ کے دو کے علاوہ سارے امیدوار پیپلز پارٹی کا ٹکٹ نہ لے پانے والے بندے تھے جنکے زاتی ووٹ اور رات کا چمتکار ملا کے آپ کو پچیس فیصد کی انڈورسمنٹ ملی ہے ۔
بڑے جمہوری بنتے ہو جمہور کی منشا کو ماننا سیکھو
پاکستان کی تاریخ میں سب نے صرف باتیں ہی کی ہیں کہ غریب خواتین کی مدد حکومت کی زمہ داری ہے لیکن عملی قدم صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے ۔
کیا آپ کی تنقید اور سیاسی اشرافیہ کی باتیں پاکستان کے کسی دیہات میں بیٹھی کسی خاتون کو ایک وقت کی بھی روٹی دے سکتی ہیں؟
حل بتائیں مسئلہ نہ
بینظیر انکم سکیم کی رقم پر تنقید کرو تو کہتے غریب عورتوں کو کچھ مل رہا تو اس پر کیوں تنقید کر رہے ہو ؟
بینظیر انکم پروگرام اٹھارہ سال سے جاری ہے اس دوران پاکستان میں غربت کی شرح بہت زیادہ بڑھی ہے بعض رپوٹس 40 فیصد اضافہ بتاتی ہیں
ایک بنگلہ دیش کا گرامین بینک جس نے 76لاکھ خواتین کو سطح غربت سے نکال کر اعلیٰ زندگی گزارنے کا موقع دیا ہے
بینظیر انکم سپورٹ پر تین ارب ڈالر یا ساڑھے آٹھ سو ارب لگا کر ہر سال کتنی عورتیں غربت سے نکل رہی ہے مقصد بھکاری بنانا ہے یا عورتوں کو مالی طور مستحکم کرنا ہے ؟
آپ ہزار ارب لگا لیں مگر کوئی صنعت کوئی پروڈکشن یونٹ کوئی سمال کاٹیج انڈسٹری عورتوں کو لگا دیں تاکہ وہ خود بھی کمائیں اور روزگار بھی پیدا کریں خیرات سے زندگیاں کب بدلتی ہیں ؟