”اسلام آباد میں کانٹوں بھرے کنٹینرز لانگ مارچ کو روک نہیں پائیں گے۔ ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ ایمان مزاری کے خلاف اسٹبلشمنٹ نے انتہائی گھٹیاپن کا مظاہرہ کیا۔ سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کی رہائی کا حکم دیا، اس کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے ایک خفیہ رکھے گئے کیس میں دوبارہ گرفتار کروا دیا۔ اس ظلم اور نا انصافی پر ہم سب کو ریاست سے سوال ضرور کرنا چاہیئے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
ایک اور ظلم، ایک اور فسطائیت، ایک اور جبری گمشدگی!
علیمہ خان صاحبہ کو گھر سے نکلتے ہوئے اغوا کرلیا گیا ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ اپنے بھائی عمران خان کے حق میں آواز اٹھاتی ہیں اور ایک بہن کی حیثیت سے ان کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے نفرتیں مزید بڑھ رہی ہیں، علیمہ خان صاحبہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@PTIofficial
علیمہ خان کچھ عرصہ پہلے 🚨
میری بات آپ غور سے سن لیں یہ جو ان کے ایجنسیوں میں سہولتکار ہیں، وہ ان کو کہتے ہوں گے کہ اس کو جیل میں ڈال دو۔
ہمیں ڈال دو جیل میں، کیا فرق پڑتا ہے
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی اور ہزاروں ورکرز قید کر لئے ہیں
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں وہ حق پر ہے✌️💯❤️
Former UK Prime Minister Boris Johnson Demands the Release of Imran Khan! 🚨
Former British Prime Minister Boris Johnson has raised his voice in support of the immediate release of former Pakistani Prime Minister Imran Khan.
Key Points from Boris Johnson:
No charges of corruption or wrongdoing have been proven against Imran Khan, yet he continues to be kept in prison.
The sole reason for keeping Imran Khan behind bars is the fear of his immense public popularity and a democratic victory.
Keeping an elderly and ailing leader imprisoned like this is pure injustice.
He has appealed to the international community and the public to join the campaign for Imran Khan’s release.
Gen Z not coming slow!
Billion Tree Tsunami initiative of IK is just one of the things that resonates with youth. They have chosen a leader and will do everything in their power to get him released and take Pakistan forward!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
وزیراعلی سہیل آفریدی نے سیالکوٹ رہنا تھا پھر وہاں کی بجلی بند کی گئی جس گھر جاتے تھے پھر وہ کسی ڈاھبے پر لیٹ گے میں نے کہا میرے گھر چلے جائیں میرے گھر آنےپر بھی بجلی کاٹ دی گئی لیکن میں نے کہا اپ پھر بھی روک جائیں اور جانے کے بعد میرا گھر تباہ کردیا گیا