@anwaar_kakar@PakPMO جناب وزیراعظم صاحب
پی آئی اے، سٹیل مل جیسے ادارے گنجائش سے زیآدہ بھرتیوں کے سبب مالی بحرانوں کا شکار ہوئے آج کل وزارت اطلاعات کا خبر رساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کیساتھ بھی کچھ ایسا ہی کرنے کی کوشش ہو رہی ھے
آپ سے توجہ کی درخواست ھے
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صاحب
ایک دورہ راولپنڈی میں زیر تعمیر زچہ بچہ ہسپتال کا بھی کر لیں راولپنڈی کی عوام آپ کی منتظر ہے
@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK
@MohsinnaqviC42 سر جی آپ کے کاموں کی جتنی تعریف کی جائے کم ھے
گزارش ھے راولپنڈی میں ایک زچہ و بچہ ہسپتال پچھلے کئی سالوں سے التواء کا شکار ھے ایک دورہ وہاں کا بھی کر لیں راولپنڈی کی عوام آپ کی منتظر ھے
حضرت علامہ کے خیال میں فلسطینی عوام کے حقوق غصب کرنے میں برطانیہ کے ساتھ ساتھ مجلس اقوامِ عالم (لیگ آف نیشنز) اور عرب ملوکیت بھی برابر کی شریک ہے۔ چنانچہ وہ ایک شعر میں کہتے ہیں:
شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
#GazaWar#Gaza#FreePalestine
The caretaker prime minister @PakPMO and caretaker federal information minister @murtazasolangi must look into the messy affairs of the APP and take remedial measures.
A high-level transparent inquiry is required to keep affairs at the state institution, #APP, clean.
@CommissionerRwp راولپنڈی میں ایک زچہ و بچہ سینٹر بھی بن رھا جو ہر دفعہ سیاست کی نذر ہو جاتا ھے اس کی طرف بھی چکر لگائین
کیا ہی اچھا ہوتا کہ اسے فعال کر کے ہولی فیملی ہسپتال کو مرمت کے لئے بند کیا جاتا تاکہ عوام کو پریشانی کا سامنا. کم کرنا پڑتا