مجھے تو یہ سمجھ نہیں اتی بیکن ہاؤس میں اس نے کیا پڑھا ہے چول ترین منسٹر ہے جسے ہمارے قومی پرندے کا نہیں پتہ قومی کھیل کا نہیں پتہ وہ ہمارا منسٹر ہے صرف اساتذہ کے خلاف باتیں کروا لو۔
@AGEGA_#removeEducationMinsterPunjab
بشری بی بی سے ملاقات کے بعد ان کی بیٹی نے اپنا بیان جاری کیا ہے
ایک بیٹی ہونے کے ناطے میں آج اپنی بے بسی کو بیان نہیں کر سکتی یہ جان کر کہ میری ماں نے اتنی شدید تکلیف اور ایک اتنا سیریس کیس اپنے خاندان کے بغیر اکیلے برداشت کیا ہہ انسان کے اندر سب کچھ توڑ دیتا ہے ان کی گزشتہ رات آنکھ کی میجرسرجری ہوئی جس کا ہمیں آج اڈیالہ میں ان سے ملنے کے بعد پتا چلا وہ کئی دنوں سے تکلیف میں تھیں اور ہمیں اس کا علم ہی نہیں تھا جب میں انہیں اڈیالہ کی دیواروں کے پیچھے چھوڑ کر لاہور واپس جا رہی ہوں تو میں یہ حقیقت قبول نہیں کر پا رہی کہ وہ ایک بڑے آپریشن کے بعد مکمل تنہائی میں اکیلی ہوں گی اس اہم صحت یابی کے دور میں ان کے پاس کوئی اپنا نہیں ہو گا
وہ ایک مضبوط عورت ہیں لیکن آخر وہ انسان ہی ہیں
کوئی بھی بیٹی کبھی بھی اس طرح کی دوری اور بے بسی کا تجربہ نہ کرے
اللہ کے حوالے سب
سب سے سمجھدار تو عراقی وزیر اعظم نکلا !
اس سے پوچھا گیا
"آپ نے بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملے پر ردعمل کیوں نہیں دیا ؟"
جوان کے بچے نے جواب دیا
"کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت سفارتخانہ اسی ملک کی سرزمین ہوتا ہے جس کا وہ سفارتخانہ ہو۔ لہذا یہ عراق نہیں امریکہ پر حملہ تھا" 🤣🤣🤣
بڑی خبر 🚨🚨🚨
سعودی عرب بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آ گیا
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمیشہ سے قتل و غارت اور خطے کی تباہی کا باعث بن رہا ہے یہ بات ہم نے غزہ میں بھی دیکھی ہے اسرائیل اس خطے کی تباہی چاہتا ہے۔