کارکن لیڈر شپ کی ٹرک کی بتی سے تھک چکاہے ،جب تک ہمارا خان نہیں تھکتا ہم نہیں تھکیں گے میں کارکن ہوں 4 سال سے گھر نہیں گیا، اور خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، عمران خان کےکزن احمد خان نیازی کا پی ٹی آئی لیڈر شپ پر عدم اعتماد
لوگ حیران ہیں اس تصویر کو اٹھانے پر یہ بندہ گرفتار کیوں۔ یاد رکھیں، تصویریں بولتی ہیں اور تصویر تو چیخ رہی ہے۔نذر عباس
@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایسے مشکل دور میں ناراضگیوں کا بہانہ بنا کے جو بھی حرکتیں کر رہا ہے وہ ٹاؤٹ ہے ٹاؤٹ ہے ٹاؤٹ ہے اس وقت تو گلی کے بچے بھی جانتے ہیں کہ اتحاد ضروری ہے بہنوں کی باتوں کا برا منا کے بچگانہ حرکتیں کوئی مرضی سے نہیں کر رہا بڑے گھر کا یہی حکم ہے!!
Today, Islamabad High Court will once again take up the bail plea in the Al-Qadir Trust case.
Bail is not a “relief”, it’s a legal right and hearings shall be conducted timely.
May Allah give judges the needed courage to serve Justice in Pakistan!
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے
ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
یہ مجرمانہ چیزیں کرنے سے شرما نہیں رہے۔ ہمیں ان عدالتوں سے نکل جانا چاہیے۔ یہ اتنا نہیں کرسکتے کہ جا کر دیکھیں کہ عمران خان کو جیل میں زہر تو نہیں دیا جارہا، علیمہ خان
سرفراز ڈوگر صاحب باضد ہیں کہ پہلے اپیل سنی جاۓ جبکہ ہم کہہ رہے ہیں کہ پہلے ضمانت سن لیں بحث 30 منٹ میں ختم جاۓ گی ،ایسا نہ ہو پھر مزاکرات شروع ہو جاۓ اور کیس لٹک جاۓ کیونکہ اپیل پر بہت وقت لگے گا ،اور خان صاحب نے بھی کہہ کے بھیجا کہ پہلے ضمانت سنی جاۓ .
سلمان صفدر نے عمران خان کے علاج کا معاملہ عدالت کے سامنے اٹھا دیا
عمران خان کیمطابق انکی آنکھ 15 فیصد رہ چکی ہے، ہر علاج کے باوجود بھی عمران خان کی آنکھ بلر ہے، عمران خان نے مجھے بتایا ہے کہ مجھے 22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے حتیٰ کہ میرے سلام کا کوئی جواب بھی نہیں دیتا اور بشریٰ بی بی کو 24 گھٹنے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، سلمان صفدر کے ہائیکورٹ کے سامنے دلائل
قید تنہائی ایک سخت ٹارچر ہے جسکا سامنا عمران خان کو ہے عدالت سے درخواست ہے کہ عمران خان کی بیماری سے متعلق متعلقہ حکام سے تمام ریکارڈ طلب کیا جائے ۔ بیرسٹر سلمان صفدر
عالیہ حمزہ جب باہر تھیں تو ہزاروں نہیں کم از کم سینکڑوں لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ جاتے تھے تب عالیہ حمزہ پر کافی تنقید بھی ہوتی رہی اب وہ گرفتار ہو گئی ہیں تو وہ لوگ اب ذمہ داری لیں لوگوں کو اڈیالہ کے باہر پہنچائیں خواتین نے بڑی ہمت دکھائی مرد حضرات بھی ایسی ہمت دکھائیں
وہ جنہیں عمران خان اپنا دوست ساتھی اور بھائی سمجھتا تھا وہ سب اسے دھوکہ دے کر چلے گئے
عمران خان نے جس پر اعتبار کیا وہ بےغیرت نکلا اور اس نے خان سے غداری کی ۔
مگر عمران خان کے سوشل میڈیا ٹائیگرز کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی خان کے ساتھ کھڑے ہیں 🫡
@salmanaraja
جج کی شکل پر کم از کم انسانیت آجانی چاہیے تھے۔ جج صاحب بہت سخت پریشان تھے کہ میں کسی طرح اس کیس کو نکال کر آئینی عدالت میں بھیجوں۔ انصاف دینے والا جج ہوتا تو عمران خان کی آنکھ کا سن کر اس کا دل دہل جاتا۔ اس جج کو کالیں آئی ہیں یہ فیصلہ دینے سے ڈر رہا یے، علیمہ خان
میں سمجھتی ہوں ان سب پارٹی والوں کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان نے تو کبھی باہر آنا نہیں ہے، آپ لوگوں نے سیاست کرنی ہے، آپ لوگ ہمارے مطابق سیاست کریں۔ میں یہ سوچتی ہوں کہ یہ میرا اپنا انداز ہے کہ ان کو یہ تسلی دی گئی تھی کہ عمران خان تو اب ختم ہے، جیسے انہوں نے کہا ختم شد۔ اب پتا چلا کہ جو یہ پارٹی کے لوگ باہر بیٹھے ہیں، جو ایم این ایز بھی بن گئے ہیں، یہ ختم شد ہو رہے ہیں۔
لوگ ان سے بہت ناراض ہیں۔ لوگوں کو پتا ہے کہ اس مرتبہ بغیر محنت کے، بغیر کمپیننگ کے، اور کسی کا اتنا پیسہ بھی نہیں لگا، اور یہ ایم این ایز اور ایم پی ایز بن گئے۔
لیکن جو یہ کر رہے ہیں، لوگ ان سے بہت ناراض ہیں۔
نورین خان نیازی
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
سلمان اکرم راجہ صاحب، نہ آپ اکتوبر کے احتجاج میں شریک تھے، نہ نومبر کے احتجاج میں، ہزاروں گرفتار کارکنان کے مچلکے، وکلاء کی فیسیں اور کروڑوں روپے کے دیگر اخراجات علی امین گنڈاپور نے ادا کیے۔
آج آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر احمد نیازی یا کوئی اور لانگ مارچ نکالے گا تو وہ خود ذمہ دار ہوگا۔
سوال یہ ہے کہ کیوں پہلے یہ سارا بوجھ آپ نے اٹھایا تھا؟
کیا آپ نے کارکنان کو جیلوں سے نکلوایا تھا؟
کیا آپ نے اپنی جیب سے کروڑوں روپے خرچ کیے تھے؟
شرم نام کی بھی کوئی چیز ہونی چاہیے۔
عہدہ لینے کے لیے علیمہ آپا کے دروازے پر حاضری دیتے تھے اور جوتے پالش کرتے، اور آج کہتے ہو کہ میں عہدے پر لعنت بھیجتا ہوں، لعنت عہدے پر نہیں، اپنے رویے اور منافقت پر بھیجیں۔
@salmanAraja
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کروانے سے لے کر فوج کی ہر شرط ماننے والوں نے آج تک کسی ایک سیاسی قیدی کے لیے کوئی ریلیف نہیں لیا۔ یہاں تک کہ یہ بےشرم لوگ عمران خان کے علاج جیسی بنیادی انسانی سہولت بھی نہ منوا سکے۔
بدلے میں یہ مسلسل یکطرفہ سرنڈر کرتے جا رہے ہیں۔ اپنی مراعات کی فہرست تو حکومت کے سامنے رکھ دی، مگر عمران خان کے علاج، ملاقاتوں اور بنیادی حقوق کی بات نہ کر سکے۔
ان کی تیزی سے گرتی صحت پر بھی یہ خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ یہ قیادت نہیں، مفاد پرست گینگ ہے۔