@SKhan_520 بس یہی فرق نہیں فرق بہت ہے خان کرپٹ نہیں خان ملک دشمن نہیں خان اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی نہیں خان ملک کو توڑنے والوں کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوا خان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ادھر ہم ادھر تم والی بات نہیں کی خان نے ملک کو جوڑنے والی بات کی ہے توڑنے والی نہیں
کہیں بھی ہماری شنوائی نہیں ہو رہی، ہمیں نہیں سنا جا رہا، ایسی صورت میں آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے اور ہم یہ احتجاج ہر صورت کریں گے، جب تک آئین میں پرامن احتجاج کا حق موجود ہے ہم پرامن احتجاج کرتے رہیں گے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد ظلم کا دور ختم ہوگا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
بابا جی فرماتے ہیں کہ یہ سارا بندوبست اس لیا کیا جا رہا ہے کہ ایک پیر نے کہا ہے کہ اگر مارچ اسلام آباد پہنچ گیا تو عمران خان باہر اور فیلڈ مارشل جیل میں ہو گا 🤗
کہاں ہے ٹاؤٹ جج ڈوگر جسے اسلام آباد کے بند ہونے کی بہت فکر تھی؟
ابھی بھی لانگ مارچ شروع ہونے میں تین دن باقی ہیں جبکہ حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو بند کر رکھا ہےـ
ایسے مکروہ ٹاؤٹوں کے خلاف ہی #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
مراد سعید کی رہائشگاہ پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ اور توڑ پھوڑ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ گھر میں ان کی معذور والدہ اور کینسر کے مرض میں مبتلا بھائی موجود ہیں۔
مراد سعید کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ اپنی قوم کی بات کرتا ہے اور مشکل وقت میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ ایسے اقدامات خوف نہیں، صرف مزید تشویش اور اضطراب پیدا کرتے ہیں
🇵🇰 Pakistan is cracking down hard ahead of Imran Khan's march on Islamabad, and 2 families tied to his party say they were targeted.
Punjab PTI leader Raja Shahbaz Bhatti says police broke down his gate and searched his home last night.
Separately, KPK Assembly Speaker Babar Saleem Swati says his nephew, Kamal Saleem Swati, survived a deadly attack and an attempted kidnapping, and has released CCTV footage of the incident.
The march, which is planned for Sunday, is demanding Khan's release, and the government is pulling out every stop to keep it from happening.
Punjab, Pakistan's most populous province, has banned any gathering of 5 or more people in public for the next 13 days, citing intelligence warnings of possible suicide bombings and car bombs at large crowds.
Islamabad is already on lockdown, mobile and internet service is set to be cut in neighboring Rawalpindi, and reports say roads into the capital will be blocked with shipping containers and trenches, with bus routes suspended.
For a march the government says it isn't worried about, it's going to a lot of trouble.
Source: @MohUmair87 / Writer: Julie
فوج سرحدپر لڑتی اچھی لگتی ہے، سپہ سالار دشمن سے لڑتا اچھا لگتا ہے۔ آپ لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں، فرنیچر توڑ رہے ہیں، عورتوں، بچوں کو اٹھا رہے ہیں، خبریں آ رہی ہیں شاید وزیراعلیٰ بھی اغوا ہو جائے، فورسز قوم کی حفاظت کے لیے ہوتی ہیں، لوٹنے اور پیٹنے کے لیے نہیں ہیں، انیق ناجی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@aniqnaji
“تجزیہ کار یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ پاکستان، جو پہلے ہی اپنے ڈرون خود تیار کرتا ہے اور چین و ترکی سے بھی ڈرون خریدتا ہے، وہ 'پاورس' (Powerus) جیسی امریکی کمپنی سے کیوں رجوع کرے گا، ایک ایسی کمپنی جس کا قیام محض گزشتہ برس عمل میں آیا،جس کے اسرائیل سے روابط ہیں اور جو بھارت کو بھی ڈرون فروخت کرتی ہے" الجزیرہ کی رپورٹ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اغواء شدہ صوبائی وزیر فضل شکور کا 2023 کا بیان:
“سب کو صاف بات کہتا ہوں کہ ہماری لڑائی سیاست کرنے والی آرمی کے ساتھ ہے، ہماری لڑائی سیاست کرنے والی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ ہے، ہمارے ساتھ آج جو کچھ ہو رہا ہے، یہی آرمی اور آئی ایس آئی کروا رہی ہے۔ شہباز شریف کی کوئی حیثیت ہی نہیں، وہ کیا چیز ہے۔میں پھر بھی ان سے کہوں گا کہ آپ کے ہاتھ سے یہ ملک نکل رہا ہے۔ اللہ اور رسول کا واسطہ، اس ملک کا سوچیں۔“
اور پھر اغواء ہوئے۔۔۔
#EndEnforcedDissapearences
”پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، “-، وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF#LongMarchOnSeptember27th
آپ نے تو pti کو ختم ،کپتان کو مائنس کردیا تھا؟
پھر،لانگ مارچ سے پہلے اتنے panic کیوں ہیں؟
خان کا پورا خاندان ،ارکان اسمبلی گرفتار،خندقیں کھد گئیں، موٹر وے سڑکیں بند، انٹرنیٹ فون بند، سکول کالج ہوٹل بند، کنٹینر لگا کر راستے بند؟
یہ بند، وہ بند، سب بند، آخر کیا بند ہوگیا آپ کا؟
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistanis gathered in Khyber to DEMAND THE RETURN OF THEIR HERO IMRAN KHAN AND HIS FAMILY.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE THE KHANS.
Pakistan's heartless regime has arrested jailed Leader Imran Khan's three sisters, Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi - Their only fault is they are standing up in support of their brother!
" تم آؤ ہم تمہیں گولی ماریں گے یہ کر دیں گے وہ کر دینگے" صرف ایک شخص نے کیسے اس مافیا کی اصلیت پاکستانیوں کو دکھائی ہے. اب اس مافیا کیساتھ کیا سلوک کرنا ہے یہ فیصلہ تو 25 کروڑ لوگوں کو کرنا ہے.