@RShahzaddk یہ ترقیاتی منصوبوں کے نام پر اور جلدی کنسٹرکشن کے نام پر زمین کے لیول اور برساتی پانی کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ ترقیاتی فنڈ تو خرچ ہوتا ہے لیکن اس کا استعمال بہت بڑا مسلہ ہے سڑکیں اونچی کر دی جاتی ہیں ملحقہ محلے اور زیلی سڑکیں نیچی ہوجاتی ہیں۔ یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و ��اں بچا کے چلے
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ اُن کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ اُن کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج اوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں
@HammadHassan30 ہر ہسپتال میں ڈیسک پر سٹیٹ لائف کا نمائندہ بیٹھا ہوتا تھا ۔ اس میں شریف کمپلیکس۔ شامل تھا ۔ کیا شریف میڈیکل کمپلیکس میں بھی کرپشن ہوئی؟؟ کیا ہیومین ایرر ، اور چھٹے ٹاؤن اور قصبوں میں کرپشن کا چانس ہے ۔ بالکل ہے۔ لیکن اتنے چھوٹے واقعات اور مقابل میں پی آئی سی دل کے آپریشن فری میں
@Markhorr313 ریاست پاکستان کی تعریف مطلب ڈیفینیشن کیا ہے۔ کیا مروجہ تعریف جس کے تین بنیادی ستون مقننہ ، عدالت اور انتظامیہ کو لیا جائے یا کوئی اور طاقت ہے؟ کیا طاقت کا سر چشمہ عوام ( بزریعہ شفاف الیکشن ) یا کوئی اور ہے۔یا چند خاندان ۔
@saqibbashir156 اسٹبلشمنٹ کا ماسٹر سٹروک ۔ شریف جوڑی اور زرداری جوڑی ملک سے باہر ہے۔ سندھ حکومت بڑھکیں مار رہی ہے۔ ان کا علاج کرنا مقصود ہے نہ عمران خان کا
@enkidureborn یہ کل جو سندھ حکومت نے زرداری اور بلاول کے جاتے ہی بڑھکیں ماری ہیں۔ نواز اور شہباز بھی غائب ہی ۔ اس لئے عدالت کو استعمال کیا گیا ہے۔ سندھ کے سی ایم نے کہا ہے جان دے دیں گے لیکن صوبے نہیں بننے دیں گے۔ سمجھ تو ا گئی ہوگی۔
@kashifkhan1967 وایا بٹھنڈا ۔۔۔۔ پہلے مشرق میں پانچ گھنٹے سفر پھر مشرق سے مغرب دس گھنٹے سفر ۔۔۔۔۔ یہ بھی بتا دیں سفر گلف سٹریم میں ہوگا یا کسی ائیرلائن کے ساتھ
نواز شریف کے نام سے ایک بڑا ہسپتال کھل گیا ہے کس جمہوری ملک میں جماعت کی لیڈرشپ کے نام سے منصوب اتنے زیادہ منصوبے ہوتے ہیں پیسہ عوام کا ہے نام ان کے لگ رہے ہیں
اطہر کاظمی
چوہدری صاحب کی بائیو میں عجب یک سطری داستان رقم ہے،
"سچ کی خوبی یہی ہے کہ ہر کوئی نہیں بول سکتا" ۔
لوگوں کو گھر یاد آنے لگتا ہے
چھوٹے چھوٹے بچے یاد آجاتے ہیں
مقدمات سے گھبرانے لگتے ہیں
اور سب کے درمیان وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ گھر تو چوہدری کا بھی ہے، بچے تو اسکے بھی ہیں، مقدمات تو اسکے لیئے بھی مثلِ امتحان ہونگے۔۔۔۔
مگر وہ پھر بھی سکھاتا رہا۔۔۔۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو