Anti Kite flying Volunteers Association is committed to create awareness of life risks associated with kite flying and discourage kites flying in Pakistan 🇵🇰
خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف *آگاہی ایمبیسیڈر* بنیں اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے ساتھ قانون کی پاسداری کے متعلق آگاہی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ آگاہی ایمبیسیڈر بننے کے لیے ذیل میں دیے گئے لنک پر فارم مکمل کریں۔
https://t.co/iiapUcoIbN
@CCD_Punjab اگر سی سی ڈی کے سنجیدہ آفیسرز یہ پوسٹ پڑھ رہے تو ایک التجا
پنجاب میں پولیس نے بڑی مشکل سے نوجوانوں کے زہنوں سے پتنگ بازی کا زہر کم کیا اور اب یہ زہر دوبارہ انجیکٹ کیا جا رہا لاہور میں بسنت کی اجازت سے۔ پلیز جب میٹنگ ہو، وزیر اعلی کو اس اجازت کے منفی پہلووں سے لازمی آگاہ کریں
@GovtofPunjabPK آپ لوگ پنجاب بھر کے بچوں کے ذہنوں میں دوبارہ زہر بھر رہے ہیں پتنگ بازی کا۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جس پر نسلیں بھی آپ کو معاف نہیں کریں گی۔ افسوس صد افسوس
@OfficialDPRPP your excessive promotion of kite flying is blowing the minds of children across punjab and then you will say they are violating laws. What you people are doing.
@OfficialDPRPP پیج ایڈمن، IG صاحب کو یہ میسج دیں کے وہ وزیر اعلی سے بات کریں
بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ہماری وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان کے حالات اور فورسز و بلوچستان کے عام شہری شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@geonews_urdu بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ہماری تجویز اور وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان کے حالات اور فورسز و بلوچستان کے عام شہری شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔ جیو نیوز آپ بھی وزیر اعلی سے گذارش کریں
@SirajOfficial بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ہماری تجویز اور وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان کے حالات اور فورسز و بلوچستان کے عام شہری شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@iqrarulhassan براہ مہربانی کچھ دن اپنی سیاسی سرگرمیوں ملتوی کرکے لاہور میں اجازت شدہ خونی بسنت کو رکوانے کے لیے کوشش کریں تاکہ ہوا میں پرندے اور زمین پر انسان اپنی جان بچا سکیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے تناظر میں یہ بسنت اب زیب نہیں دیتی۔
@OfficialDPRPP بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ہماری تجویز اور وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان کے حالات اور فورسز و بلوچستان کے عام شہری شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@MaryamNSharif so these are the results of permitting kite flying. #stopkiteflying#Lahore#Basant2026
بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔ ہماری تجویز اور وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان کے حالات اور فورسز و بلوچستان کے عام شہری شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کریں
#بڑی#خبر
پنجاب میں قاتل بسنت ریہرسیل دوران قاتل ڈور کے خونی وار جاری
لاہور میں فیروز پور روڈ گجومتہ کے علاقے میں تیز دھار ڈور گرنے سے نوجوان کی گردن کٹ گئی
نوجوان موٹرسائیکل پر جارہا رھا تھا جب قاتل ڈور کا شکار بنا
زخمی نوجوان کی شناخت 20 سالہ فیصل منظور کے نام سے ہوئی ہے
ر یسکیو 1122 ٹیم نے زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا۔
زخمی نوجوان کو گردن پر 14 ٹانکے لگے،اسپتال ذرائع
اس سے قبل راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ مبارک لین فلائی اوور پر بائیک پر سوار ٹریفک وارڈن اسرار احمد بھی ناک پر دھاتی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گئے تھے جنہیں موقع پر ریسکیو 1122 نے طبی امداد فراہم کی تھی
@GovtofPunjabPK بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ہماری تجویز اور وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان کے حالات اور فورسز و بلوچستان کے عام شہری شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@Lahorepoliceops بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز کے شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@KhawajaMAsif بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز کے شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
خواجہ صاحب آپ بھی وزیر اعلی سے اس بابت اپیل کریں۔
@Aadiiroy2 بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز کے شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@DanyalShah_17 بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز کے شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@pmln_org بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز کے شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@Aadiiroy2 بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز کے شہداء کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی اور لاہور میں بسنت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی سے پرزور اپیل ہے کے بلوچستان اور فورسز
کے احترام میں اس بسنت کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@OfficialDGISPR