Top Tweets for #stopkiteflying
@RwpPolice 🚨 Citizen Action Committee Rawalpindi continues awareness campaign against kite flying and aerial firing — deadly activities costing innocent lives. Parents must keep their children away from this dangerous menace.
#StopKiteFlying #StopAerialFiring #SaveLives #Rawalpindi

پتنگ بازی ایک خطرناک اور جان لیوا عمل ہے۔ اسلام آباد پولیس پتنگ بازی کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ شہریوں کی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔ شہری قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔
#StopKiteFlying #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS
کیا واقعی؟

السلام علیکم! صبح بخیر
پتنگ بازی آپ کو مجرم بنا سکتی ہے، اس سے اجتناب برتیں۔
#PunjabPolice #StopKiteFlying #Awareness

پتنگ بازی کھیل نہیں جرم ہے جو آپ کو حوالات میں پہنچا سکتا ہے۔ عید کی تعطیلات میں اس خونی کھیل سے گریز کریں۔
#PunjabPolice #StopKiteFlying #EidUlAdha

پتنگ بازی کا شوق عید کی تعطیلات میں آپ کو حوالات کی راہ دکھا سکتا ہے۔
#PunjabPolice #Awareness #stopkiteflying #Eid2025

السلام علیکم! صبح بخیر
پتنگ بازی کھیل نہیں، جرم ہے۔ خود کو اور اپنے پیاروں کو اس جرم سے دور رکھیں۔
#PunjabPolice #StopKiteFlying


پتنگ بازی، پتنگ سازی اور اس کی ترسیل قانوناََ جرم ہے۔ پنجاب پولیس نے اس خونی کھیل کی روک تھام کیلئے کیا کاروائیاں کی ہیں، اس جرم میں ملوث کتنے افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات کے چالان جمع کروائے گئے ہیں، جانئے اس ویڈیو میں
#PunjabPolice #StopKiteFlying #Action #Arrests #Cases #Operations
اسلام آباد پولیس پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف مصروف عمل، مساجد میں اعلانات بھی کروائے جا رہے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #Stopkiteflying
پتنگ فروشی و پتنگ بازی غیر قانونی عمل ہے جس سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ اسلام آباد پولیس ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں عمل میں لا رہی ہے۔
#WeRIslamabadPolice
#StopKiteFlying #Islamabad

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے صوبہ بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم۔
شہری کسی بھی جگہ پتنگ بازی نظر آنے کی صورت 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دیں۔
#PunjabPolice #AtYourService #StopKiteFlying #Call15
پتنگ بازی کھیل نہیں، جرم ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مجرم بننے سے بچائیں۔
#PunjabPolice #Awareness #StopKiteFlying #KiteFlyingKills

السلام علیکم! صبح بخیر
پتنگ بازی کھیل نہیں، جرم ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مجرم بننے سے بچائیں۔
#PunjabPolice #Awareness #StopKiteFlying #KiteFlyingKills

شیرا کوٹ ڈولفن سکواڈ کی انسداد پتنگ سازی کے حوالہ سے بڑی کارروائی، ملزم گرفتار،قبضہ سے سینکڑوں کی تعداد میں پتنگیں،گڈی کاغذ و ڈور،پتنگوں کا خام مال برآمد۔
شہری پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کی اطلاع پولیس ایمرجنسی 15 پر دیں۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد
#stopkiteflying

'پتنگ پھاڑو، ڈور جلاؤ
خونی کھیل سے سب کو بچاؤ'
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری
#PunjabPolice #ChiniotPolice #StopKiteFlying
خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے معروف صحافی ناصر مغل صاحب کا خصوصی کالم۔ ناصر مغل صاحب نے ایک نیا ٹیگ بھی متعارف کرایا جو اس سلسلے میں نہایت موثر ہو گا۔ شکریہ سر
#nomoreblood #stopkiteflying #Pakistan
@NasirMughal1976

ایک استاد ہی نسل نوع کی بہترین زہن سازی کر سکتا ہے۔ آئیں اس ناسور سے اپنے معاشرے کو بچائیں۔
#stopkiteflying #publicawarenessmessage
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @ccpolahore @digopslahore

موٹر سائیکل سوار سیفٹی وائر لازمی نصب کریں اور چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل پر آگے بیٹھانے سے گریز کریں
#stopkiteflying
سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کے احکامات پر موٹرسائیکل سوار شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے بچانے کے لیے وائرز کی تقسیم کا سلسلہ جاری
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat(*************************************************************************) filter:videos
Seen from United Kingdom
arab ass
Seen from Oman
蓄光糸
Seen from Japan
nsfwamongus
boobs
Seen from Brazil
minichat(***********************)
Seen from Netherlands
pytt
Seen from United States
thailand
Seen from Belarus
nolimitss
Seen from United States
anxiouspanda
Seen from Brazil
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers












