محکمہ جنگلات کہوٹہ جواب دے!
میڈیا پر ثبوت موجود ہیں کہ محکمہ کے بعض ملازمین پیسے لے کر قیمتی درخت کٹوانے میں ملوث ہیں۔ تحصیل بھر میں جنگلات کی کٹائی کیوں جاری ہے؟ آتشزدگی کے بعد بھی جدید گاڑیوں اور واٹر ٹینک کا فائدہ کیوں نظر نہیں آیا؟
کالی بھیڑوں کو فوری ہٹایا جائے.
@Ackahuta55@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@CMPUNJABSMT This is good however don't let these people on mercy of junior old staff. It is you who forced the rats to come on scene and show they are working. Keep going
ایم پی اے پی پی 7 نے تھانے جا کر بدمعاشی کی تین ملزمان کو زبردستی ساتھ لے گیا پولیس نے رپٹ درج کر لی ویلڈن سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی
@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@RwpPolice
قوم کی بیٹیاں، اساتذہ اور سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق کے لیے رمضان المبارک میں
روزے کی حالت میں 24 فروری 2026 کو راولپنڈی میں سراپا احتجاج ہیں۔
پنجاب حکومت کے لیے سوالیہ نشان ھے کہ
آخر کیا وجہ ھے کہ ان ملازمین و اساتذہ کے حقوق نہیں دیئے جا رھے
11 ارب کا جہاز تو خریدا جا سکتا ھے
مگر اساتذہ و ملازمین کے جائز مطالبات کیوں نہیں مانے جا سکتے
کیا یہ لاکھوں ملازمین اس دھرتی کے بیٹے اور بیٹیاں نہیں
کیا یہ اپنی ساری عمر ریاست کو نہیں دیتے
پنجاب کی ماں کو پنجاب دھرتی کے ان لاکھوں ملازمین کو ان کا حق ہر صورت دینا چاہیے۔!
اسلام آباد تھانہ نون کی حدود میں حاجی کیمپ روڈ پر واقع کوئٹہ ہوٹل پر معمولی تلخ کلامی کے بعد مبینہ طور پر گنز نکال دیے گئے۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ رمضان المبارک کے تقدس کا خیال رکھیں اور لڑائی جھگڑوں سے پرہیز کریں۔
@ICT_Police
#بڑی#خبر
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے دست راست/پارلیمنٹری سیکرٹری ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز نے سوشل میڈیا پر ان خلاف کمنٹس کرنے پر سینئر صحافی/اینکر پرسن ملک زبیر کو واٹس ایپ پر کال کر کے گولی مار کر قتل کرنے/پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی دھمکیاں دی ہیں
چالاک ایم پی اے نے اپنا جرم چھپانے لیے تھانہ روات کے زیر انتظام پولیس چوکی بحریہ ٹاؤن میں ملک زبیر خلاف جعلی درخواست بھی دے ڈالی
پولیس چوکی روات سے ASI ثاقب نامی افسر بھی کال کر کے ملک زبیر کو ہراساں و گرفتاری کی دھمکیاں دے رہا
دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کی صحافی تنظمیوں نے ملک زبیر کو ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز جانب سے دی جانے والی قتل/آگ لگا کر جلانے کی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، سپریم کورٹ، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملک زبیر کو تحفظ و ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز خلاف قانونی کاروائی کی اپیل کی ہے
چیف جسٹس سپریم کورٹ اورلاہور ہائی کورٹ۔۔۔
پنجاب میں ٹریفک پولیس کی جانب سے چالانوں و ڈرائیونگ لائسنسوں کی فیسوں کی مد میں جمع ہونے والے اربوں روپے کا فرانزک آڈٹ کرائیں کہ اس رقم سے کیا گیا کیونکہ لائسنس ہارڈ کاپی تو کہیں کہیں ماہ گزر جانے کےبعد بھی عوام کو نہیں مل رہی..
اے ایمان والو !! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں سے جو کوئی اُن سے دوستی رکھے گا تو (بیشک) وہ بھی اُنہی میں سے ہے ، بیشک اللہ بے اِنصافوں کو راہ نہیں دیتا - (القرآن)
انشاءاللہ، پاکستان اسرائیل کو نیست و نابود کرے گا۔
شرمناک۔۔۔
حماس کوغیر مسلح کرنا،غزہ کی پٹی کو اسلحے سے باک کرنا اور فلسطینی سوسائٹی سےاسلامی عناصر کا صفایا کرنے جیسے 3 مقاصد کے لئے ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ میں شہباز شریف کی اسرائیلی وزیر خارجہ کیساتھ شرکت۔۔۔اقبال نے ان کے بارے میں کہا تھا۔۔
نگہبان حرم معمار دیر است
یقینش مردہ و چشمش بغیر است
ز انداز نگاہ او تواں دید
کہ نومید از ہمہ اسباب خیر است
کعبےکامحافظ(مسلمان)بتخانے(اسرائیل کا)کامعمار(بن گیا)ہے
اسکایقیں مردہ ہوچکاہےاسکی آنکھیں غیر(ٹرمپ اور نیتن یاہو)پرہیں
اسکےاندازنظرسےیہ جاناجاسکتاہے
کہ وہ بھلائی کہ جملہ اسباب سےمایوس ہوچکاہے۔
@SenatorMushtaq مظلوم کے بغیر بننے والے بورڈ یکطرفہ ہوتے ہیں لہذا پاکستان کو اس بورڈ کے اغراض پر کڑی نگاہ رکھنی چاہیے۔ میرا خیال ہے کے بورڈ میں رہ کر پاکستان فلسطینیوں کے مفاد پر زیادہ بہتر نگاہ رکھ سکتا ہے تاہم اللہ کرے کے پاکستان سے کسی فلسطینی بھائی کو نقصان نا پہنچے۔ آمین
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر کتنا چیک ہے یہ دیکھ کر خود اندازہ
لگالیں
امرودکو بس گزارے لائق ہے اسکا ریٹ چیک کریں
یہی امرود رمضان سے قبل سے 240 روپے کلو تھا جو آج460 روپےکلو دیاجارھا ہےاور lاوپر سے کوالٹی بھی بس۔۔
@CMShehbaz