دنیا جانتی ہے افغانستان سب سے بڑی دھشتگرد پیدا کرنے والی فیکٹری ہے اور بھارت اس کا سہولتکار ہے ۔
پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کی کوشش میں بھارتی روزانہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوتے ہیں اور بھارت کا اصل چہرہ دنیا دیکھتی ہے
شمالی اتحاد طالبان کے ساتھ وہ کرنے جا رہا ہے جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں
طالبان ریجیم فرار کا راستہ تلاش کر رہی ہے
اس بار کوئی بھی طالبان پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں
طالبان نے دوسری بار عالم اسلام کو دھوکہ دیا ہے بشمول پاکستان
انڈونیشیا کے صدر بھی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سیلوٹ کیے بنا نہ رہ سکے💥
صدر اور وزیرِ اعظم سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا میں سب سے پہلے آپ کو سیلوٹ کرتا ہوں����🇵🇰
#AsimMunir #PakistanIndonesia
ہے ایسا کوئی آرمی چیف دنیا کی کسی بھی فوج کا؟
اس ویڈیو کو دیکھیں/سنیں تو
آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
یہ سپہ سالار "مکمل پیکج"ہے
اس عمر میں چستی دیکھیں،دانا،حوصلے،برداشت والا،تکینکی اور پروفیشنلی طور پر انتہائی قابل۔
محب وطن ترین۔۔سیلف لیس،انتہائی ایماندار اور
پھر"حافظ قرآن"
بھارت اور PTI کی اس لیے اس سے جان جاتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
ہلکا سا پانی پھرنے پر اپنے کپڑے پھاڑ کر چیخ رہے کہ ظلم ہوگیا !
یہی لوگ سیاچن, کشمیر، مغربی سرحد پر اور خوارج و فتنہ الہندوستان سے لڑتے ہوئے پاکستان کیلئے سینے پر گولی کھانے والوں پر "بھونکتے" پھرتے ہیں
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظ میرا
سوری آج کل کے نۓ انقلابی اسی سوچ کو حافظ کہتے ہیں اس لئے typo ہو گیا 😂🤣
کسی انقلابی کو یاد ہے کہ دھمکی کس کو دی تھی
وہ جو دلے کنجر یوتھیئے کہتے ہیں کہ لنگڑا اُمت مسلمہ کا لیڈر ہے وہ اپنی اس پھوپھی کی بکواس سُنیں اور فیصلہ کریں کہ کیا یہ صحیح کہہ رہی ہے؟ بغیرتی پر نہ اُتریں پاکستان اور اسکے اداروں کی عزت کرنا سیکھیں - ورنہ تمہیں وہاں گھسیڑ دیں گے جہاں سے تُم نکلے ہو -
سر آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا نیازی کا خاندان پاکستان میں رہنے کے قابل ہے؟ @OfficialDGISPR