جب گورنر راج لگ رہا تھا اپ ساتھ کھڑے تھے اسٹیبلشمنٹ کے وہاں کی عوام پر گولیاں چلانے کی حمایت کر رہے تھے
مطیع اللہ جان نے بلاول زرداری کو دھو کر رکھ دیا سنیں چس اجائے گی 😂
"ہماری سپریم کورٹ کی درخواست واضح ہے عمران خان نے کہا ہے میرے جو جیل میں حقوق ہیں وہ دیے جائیں،ان کے کیسز سنے جائیں یہ ان کی ڈیمانڈ ہے ۔ کوئی این آر او نہیں مانگا ہم نے ہمیشہ کہا نہ کوئی ڈیل ہے کہ این آر او کہاں سے لگتا ہے کہ کوئی ریلیف ان کو مل رہا ہے؟ سختیاں پی ٹی آئی پر بھی زیادہ ہورہی ہیں اور عمران خان پر بھی ہورہی ہیں۔ ہر دفعہ سختی بڑھتی جارہی ہے کہیں سے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے بطور قیدی حقوق مانگے ہیں"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
@DrUzma_KhanPK
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Abdul El-Sayed Refuses to Hide His Muslim Name to Appease Critics — “Abdulrahman Mohamed El-Sayed Is as American as Donald Trump”
Leila Fadel: During your victory speech, you introduced yourself by your full name: “My name is Abdulrahman Mohamed El-Sayed, and I’m your next senator.” Why did you make that choice?
Abdul El-Sayed: I’ve been Abdul since kindergarten. I’ve used that name my whole life. But the opposition decided to make my name and faith an issue.
Abdulrahman Mohamed El-Sayed is as American as Mike Rogers. It’s as American as Donald Trump, as American as whatever JD stands for.
I am 100% American, and that’s my name.
For people who’ve been told to hide their names or identities, or made to feel like they don’t belong, I wanted to fully claim mine.
Leila Fadel: Some people even reacted by saying you walked up there and spoke Arabic.
Abdul El-Sayed: Yeah. Do you know how many families speak Arabic who are just as American as anyone else?
There’s a consistent attempt to make America small. I wanted to show just how big America is, and Michigan chose that bigger vision.
I don’t need everyone to know how to pronounce my name. I just need them to understand that I’ll show up and work for them.
Have you ever wondered why these 2 little words… Free Palestine … generate such a panic in our ruling class? The answer explained in less than 2 minutes 👇
مفکرِ پاکستان کی تہمت تو ختم کیجئے
ہر سال نومبر میں علامہ اقبال پر نئی چادریں چڑھانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ کیا ضروری ہے کہ آپ کا قومی شاعر مفکرِ پاکستان بھی ہو؟ کیا اقبال کے سر یہ تاج دھر کے ان کی شعری عظمت میں اضافہ کیا گیا ہے؟ قومی شاعر ہونا اور بات ہے کہ شعری اور فکری مقام کا تعین تاریخ اور نقاد ہی کر سکتے ہیں۔
لیکن سیاسی طور پر حقائق کو مسخ کرنا کسی طور مناسب نہیں۔ علامہ جو قراردادِ پاکستان سے دو برس پہلے گزر چکے، اور جن کے خطبہ الٰہ باد میں کہیں بھی علیحدہ ملک کا تصور نہیں کو غلط طور پر علیحدہ مملکت کے بانی مفکر کےطور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اقبال نے ہندوستان کے اندر ہی پنجاب، سندھ، شمال مغربی سرحدی صوبے اور بلوچستان پر مشتمل ایک خود مختار صوبے یا ریاست کا تصور دیا تھا۔ ہندوستان کی تقسیم نہ جناح کا تصور تھا نہ اقبال کا۔
گول میز کانفرنسز کے بعد کے برسوں میں جب پاکستان اور علیحدہ ملک کی آوازیں سنائی دینے لگیں، تو اقبال اپنی زندگی میں ہی اس تصور سے خود کو علیحدہ کر چکے تھے۔ ان کے خط ریکارڈ پر موجود ہیں جن میں انہوں نے علیحدہ ملک کے تصور کو کیمبرج کے لڑکوں (چوہدری رحمت علی وغیرہ) کا شوشہ قرار دیا۔
یہ بھی دلچسپ ہے کہ قیامِ پاکستان سے محض ایک برس پہلے جناح نے کس کابینہ مشن پلان کو منظور کیا وہ عین اقبال کے تصور کردہ صوبوں پر مشتمل خودمختار علاقہ تھا۔
یہ بھی تاریخ کا ستم ہے کہ اقبال کے تصور کردہ چار صوبے، کابینہ پلان کے مجوزہ علاقے اور اور آج کے پاکستان کے علاقے، تینوں ایک ہی ہیں۔ یعنی پنجاب، سندھ، پختونخواہ اور بلوچستان۔ نہ اس میں بنگال ہے، نہ کشمیر اور نہ حیدرآباد۔
خود جاوید اقبال برس ہا برس علامہ کے سر سے یہ تہمت اتارنے کی کوشش کرتے رہے، لیکن ریاستی پراپیگینڈے کو شکست کیسے دیتے۔
جیسا کہ عرض کیا کہ علامہ کے شعری اور فکری مقام کا تعین تاریخ اور نقاد کر سکتے ہیں۔ قومی شاعر بھی ایک انسان ہے، اس سے فرشتوں جیسے کردار کا تقاضا نہ کیجئے۔ بھلے انہوں نے کسی شاہ کے قصیدے پڑھے ہوں، کوئی غلط عقیدہ قبول کیا ہو یا دیگر تقاضائے انسانی کے مطابق زندگی بسر کی ہو۔
باقی 9 نومبر کی چھٹی انجوائے کیجئے۔
Thank you, @AbdulElSayed, for your vital leadership in exposing the stark realities facing Pakistan today. Your willingness to speak truth to power challenges a system where democratic rhetoric is used to shield a repressive, authoritarian regime. By cutting through this political facade, your voice provides essential clarity and a powerful platform for those striving for genuine justice and accountability.
مبارک ہو، عبد الرحمن محمد السيد، الحمدللہ۔
آپ کی کامیابی کی گونج ایک انتخابی معرکے سے کہیں آگے تک سنائی دے گی۔ یہ غزہ کے ان معصوم بچوں کے لیے ہے جو نسل کشی کی ہولناکیوں سے گزر رہے ہیں، اور ان تمام لوگوں کے لیے بھی جو اسلاموفوبیا، نفرت، اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہے ہیں۔
مسلمان ہونا تو اللہ کی نعمت ہے اور یہ خوبی کسی کے لیے نفرت، تعصب یا دھمکیوں کا نشانہ بننے کا سبب نہیں ہونا چاہیے۔
آپکی کامیابی دنیا کو یقین دلاتی ہے کہ جمہوریت کتنی اہم ہے؛ عوام کا مینڈیٹ کتنا مقدس ہے، اور عوام کی مرضی کو نہ تو جھٹلایا جا سکتا ہے، نہ اس میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی بندوق کی طاقت سے کچلا جا سکتا ہے۔
امید ہے کہ یہ سبق آپ کی سرزمین کی سرحدوں سے نکل کر دنیا بھر میں گونجے گا اور جبر، ناانصافی اور آمریت کے ایوانوں پر گھن گرج کے ساتھ برسے گا۔
عوام کی آواز ہی غالب آنی چاہیے۔
آپ کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور کامیابی کی دعائیں!
@AbdulElSayed