These young boys who made this tap last year have an improved version of this water tap that can save up to 75% water in mosques.
Not to mention that saving water means saving electricity.
Well done guys.
یہ سنیں اور محسوس کریں اس غریب کے آنسو اور اس کے درد کو 😭
اللہ کا قہر نازل ہو باجوہ اس کے ساتھیوں اور جو اب بھی ساتھ دے رہے ہیں اور اس امپورٹڈ سفاک جوکروں پر
اس کلپ میں @ImranARaja1 کے چونکا دینے والے انکشافات سننے کے بعد صرف اتنا کہوں گا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 💔
#فیصلہ_عوام_کرے_گی
https://t.co/ZJXYyZrsBf
ایک رات میں تو 10 ارب روپے کا میٹریل چوری کرنا ناممکن ہے چوری تو بہت پہلے سے سندھ حکومت کی آشیرباد میں جاری تھی اب کاروائی بھگتانے کے لیے ان 50 افراد کو کچھ عرصہ کے لیے قربانی کا بکرا بنایا جائے گا ان لوگوں نے عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہے اور پاکستان کو اپنے باپ کا مال۔
جنرل صاحب: stability کا ٹارگٹ ہی بتا دیں؟ اور کتنی “stability” کرنی ہے روپے کی؟
آج پھر ڈالر اوپر گیا
جن کے اکاونٹ باہر ہیں اور جن کے اثاثے بیرون ملک ہیں، ان کو تو فائدہ ہے- ہم پاکستانیوں کا کیا قصور ہے؟
شہباز شریف صاحب عین اس وقت معشیت ایمرجنسی صورتحال سے دوچار ہے سب کچھ چھوڑ کر معشیت کو در پیش ہنگامی صورتحال سے بچائیں ورنہ ابھی استعفی دیں اقتدارنگران حکومت کو دیں اج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 225 رپے کا نہیں مل رہا ہے ابھی تھوڑی دیر قبل ڈالرسرکاری قیمت 219 رپے چھو گئی افراتفری ہے!