ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
تھکنا نہیں تھکانا ہے، پوری قوم کو جگانا ہے!
27 ستمبر نہیں اب 4 اکتوبر کو پوری قوم نے نکلنا ہے
چار اکتوبر ہر چوک - ڈی چوک سندھ میں بھی!
کپتان عمران خان سمیت تمام اسیران کی آزادی، آئین کی بحالی، عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی کے لیے ہماری پرامن سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔
@PTIofficial@salmanAraja@SohailAfridiISF
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھ میں چھتر پکڑ کر فارم 47 حکومت کے بیانیے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔ 😂😂
اگلے 200 سال تک عمران خان مخالفین پاکستان کی آئندہ آنے والی نسلوں سے وہی فصل پائیں گے جس کا انہوں نے بیج بویا ہے۔ https://t.co/goBV1NjBXr
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان کے دلیر سپاہی سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF کے 9 تا 11 جنوری صوبہ سندھ ( کراچی و حیدرآباد) کے دورے کے اعلان کا PTI صوبہ سندھ دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم کرتی ہے۔ پخیر راغلے
اس دورے کے دوران ان شاءاللہ اسٹریٹ موومنٹ کو نئی رفتار ملے گی اور عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچے گا۔ سہیل آفریدی صاحب کے دورۂ صوبۂ سندھ ( کراچی و حیدرآباد) کے اعلان کے بعد سندھ بھر میں کارکنان، عہدیداران مُنتخب اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز میں جوش و ولولہ بڑھ چُکا ہے۔ انشاء اللہ یہ دورہ تاریخی ہوگا
میں سہیل آفریدی صاحب ، مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi اور ان کی ٹیم کا شکر گزار ہوں کہ وہ سندھ تنظیم کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ باقاعدہ، مربوط اور بھرپور شیڈول ان کی مشاورت سے تیار کیا جا رہا ہے، جس میں کارکنان، عہدیداران، پارلیمنٹیرینز اور عوام سے زیادہ سے زیادہ رابطہ یقینی بنایا جائے گا۔
وضاحت: سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر زیرِ گردش مُجتلف شیڈول درست نہیں۔ باضابطہ فائینل شیڈول تنظیمی عُہدیداران کو بتا دیا گیا ہے، مناسب وقت پر عوام اُلناس کو بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دیا جائیگا ۔ انشاء اللہ
@salmanAraja@PTIofficial@MashwaniAzhar@ShafiJanPTI@ShahidkhattakSk
My heart cries out my eyes are full with tears. I feel helpless. I feel tired but I will not give up. I will keep on standing for what is right and I’ll fight against all wrongs as long as I can breathe.
#عمران_عوام_عشق_کہانی#PTI
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پانی سعدی ٹاؤن کی طرف نہیں آ رہا پانی سعدی ٹاؤن کے اندر تیزی سے جا رہا ہے سپر ہائی وے پر جو پانی آیا تھا وہ رک گیا ہے، مگر سعدی ٹاؤن کی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے اگر پیچھے سے مزید پانی آیا تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
@HaleemAdil#KarachiFloods
بلوچستان ! ژوب شیرانی دکی جلسے کے بعد ژوب شیرانی قافلہ!
بلوچستان مءن شدید ترین فسطائیت اور مشکلات کے باوجود صوبائ صدر داؤد شاہ کی قیادت میں ٹیم بلوچستان زبردست موبیلائزیشن جاری رکھے ہوئے ہے ۔
داؤد شاہ صاحب آپ اور اُنکی ٹیم خراج تحسین کی ُمستحق ہی ۔ زندہ باد 👍
@DawodShahkakar1
رافیل ملاکر 70 جہازوں کیساتھ سرحد سے دو سو کلو میٹر دور سے میزائل پھینکنا اور 40 جہازوں کیساتھ سرحد کے اندر گھس کر جواب دینا اور بغیر کسی نقصان کے واپس آنے کا آپس میں کہیں کوئی مقابلہ ہو ہی نہیں سکتا باس ، ہاں فلم بالی وڈ کی ہو ہیرو سیف علی خان ہو تو پھر تو سبھی کچھ ممکن ہے
محمد زبیر کا انکشاف:
یہ سب کو علم ہے کہ جب تک عمران خان جیل میں ہے تب تک یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا اس لئے اسٹیبلشمنٹ بھی عمران خان سے ڈیل کی منت سماجت کررہی ہے اور جس دن ہی عمران خان نے آڈیالہ جیل سے باہر قدم رکھا یہ اسٹیبلشمنٹ کی بنائی گئ حکومت دھڑام سے نیچے گر جائے گی۔
گزشتہ روز FIA نے فوزیہ صدیقی کو اینٹی اسٹیٹ کمپین کے جھوٹے اور من گھڑت الزام میں گرفتار کیا تھا۔ آج انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں ویمن جیل کراچی بھیجنے کا حکم دے دیا۔
یہ کیس محض سیاسی انتقام کی ایک اور مثال ہے، کیونکہ فوزیہ صدیقی پر یہ کارروائی صرف اس لیے کی گئی کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔
عدالتی کارروائی کے دوران صدرِ کراچی راجہ اظہر، جنرل سیکریٹری کراچی ارسلان خالد اور دیگر کراچی کابینہ کے ممبران سمیت وکلا کی بڑی تعداد موجود تھی۔
فوزیہ صدیقی ایک بہادر اور نڈر ہماری بہن ہیں، جنہوں نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی ہے۔ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔
@PTIofficial@PTIKarachi_
ایک عظیم انسان نے اپنے بچوں وخاندان کے لیے سٹیل ملز، کارخانے، شوگر ملز، لندن میں محلات نہیں بنائے بلکہ اپنی تمام دولت شوکت خانم کینسر ہسپتال پر خرچ کردی اور قوم کو پہلا کینسر ہسپتال دیا۔
اس مقدس مہینے میں اپنی زکوٰۃ، صدقات و عطیات شوکت خانم کو دیں تاکہ عمران خان کا مشن جاری رہے۔