@KhSaad_Rafique حضورِ سب کچھ کہہ سکتے ہیں لیکن خائن اور بدیانت نہیں کیونکہ یہ القابات اور خطابات آپ کی لیڈرشپ سے منسوب ہیں جو کوئی مائی کا لال ان سے چھین نہیں سکتا
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب فیصل شاہکار کے احکامات کی روشنی میں آر پی او ساہیوال طیب حفیظ چیمہ نے آر پی آفس ساہیوال میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا,میٹنگ میں ضلع ساہیوال اور ضلع اوکاڑہ کےایس پی انویسٹی گیشنز,ایس ڈی پی اوز اورایس ایچ اوز نے شرکت کی @OfficialDPRPP@RwpPolice