پی ٹی ائی کے سابق رکن قومی اسمبلی نااہلی کیس سے دستبردار ہونے پر جنرل فیض نے ڈیڈھ گھنٹے مجھے اور میرے بھائی بیرسٹر مسعود مندوخیل کو قتل کی دھمکیاں دی یہ بات جی ٹی وی /24نیوز کے نسیم زہرہ اور انیقہ کے پروگرام میں بتایا جب جنرل فیض کور کمانڈر پشاور تھے
یوم آزادی مبارک
آج کے اس پر مسرت موقع پر میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں انتشار سے بچائے اور ہم بحثیت قوم ملک کی ترقی کے لیئے اپنا کردار ادا کریں
#IndependenceDay2024