گذشتہ روز آر ٹی سیکرٹری اسلام آباد کے آفس میں @uber کے نمائندہ کے ساتھ میٹنگ کا ایک اور دور چلا جس میں اوبر کے حسن ارشد صاحب موجود نہ تھے. اور نمایندہ سٹاف کے پاس ان سات پوائنٹس (مطالبات) کا جواب موجود نہ تھا. @SafeeShah@MahdiHa88815326
@Uber_PKR@SafeeShah@hamzashafqaat
یہ کیا ہے؟
93٪ Acceptance, 8%,cancellation
پر بھی ہماری رقوم ضبط کی جارہی ہیں. ہم احتجاج نہ کریں تو اور کیا کریں. دھرنا نہ دیں تو اور کیا کریں. جب کوئی سننے والا نہیں تو ہم کہاں جائیں.
اب اوبر زیادتی پر اتر آیا ہے.
ظلم کی انتہا ہو رہی ہے.
اوبر منی میں ہر ایک کا بونس ضبط کیا گیا. کمپلیشن ریٹ کے نام پر سراسر بدمعاشی اور لوٹ مار مچائی جا رہی ہے. 20کلو میٹر دور سے رائیڈز ملتی ہیں اور نہ جاؤ تو کینسلیشن ریٹ بڑھ جاتا ہے.

@Uber_PKR@Uber_Support@Uber
Grand Bycott from Islamabad, Rawalpindi, Multan, Faisalabad, Lahore, Karachi ...
Starting From 25th Feb Till Resolution Inn Shaa ALLAH
@Uber_PKR@Uber_Support@Uber
Grand Bycott from Islamabad, Rawalpindi, Multan, Faisalabad, Lahore, Karachi ...
Starting From 25th Feb Till Resolution Inn Shaa ALLAH
@Honyxa Hello there, sorry to hear that you have had a bad experience riding with us but this does not end here, we will look into this and get back to you shortly. Kindly share your contact and email ID registered with your Careem account, thanks. https://t.co/kDX5pzuOvG
@CareemPAK sab drama bazi ha. 70 kilometer k 800rupee milty hain. is se car ka kharch poora ho jaye tou barrri baat.
open challenge ha @CareemPAK. poora kar k dikhaooo
@CareemPAK jhoot. jo per km fare diya jara ha us me part time kaam kar k sirf khidmat khalq ho sakti ha.
female k liye
5hours
7 rides lazmi hain. kahan ha part time???