@telenorpakistan اب تم لوگ بریانی اور برگر کی دکان ہی کھول لو، موبائل سروس چلانا تم لوگوں کے بس میں نہیں رہا، کل سے فور جی سگنل نہیں ہیں کراچی جیسے میگا سٹی کے لیکن بس بریانی برگر کی باتیں کروالو تم لوگوں سے
@MuzammilButtPak @sas1759 @RaiWaheedkharl1 @PakistanTime_ Kbhi airport jao to pata lagay k ek ASF naam ki force bhi hoti hy airport ki security k liye aur uska yeh uniform hy