ٹینکر سے نہیں گٹر سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں
یہ لیاری ہے اس کی حالت دیکھیں لیفٹ رائٹ بلڈنگز کی حالت دیکھیں سڑکوں کی حالت دیکھیں
اٹھارہ سال کم نہیں ہوتے
ان بیچاروں کی شکلیں دیکھیں ترس آتا ہے
بجلی کے بلوں سے ٹیکس وصولی کی حقیقت (2024–25) 👇
پنجاب: 430–450 ارب روپے
باقی پورا پاکستان (اسلام آباد سمیت) 250–270 ارب روپے
کل: 700 ارب روپے
پھر بھی بیانیہ یہی ہے کہ “پنجاب“ سب کھا گیا ہے۔
شاید حساب کتاب نہیں، صرف پنجاب سے جلن چل رہی ہے
ابھی مرکز میں ٹیلی کام کمپنیوں والے بل کا مسلہ حل ہوا نہی تھا اب پنجاب میں ایک متنازعہ بل کا کیس سامنے آ گیا آپ اپوزیشن کو گولی ماریں زرا سپیکر پنجاب اسمبلی کی گفتگو غور سے سنیں
نون لیگ کو سوچنا ہو گا وہ اقتدار سے چلے جائیں گے کل کو یہ قانون ان پر لگے گا
بند نہیں کھلا کاروبار ھی ہماری اصل طاقت ھے آزاد کشمیر کے تاجروں نے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کو پیغام دے دیا
بازاروں اور ٹرانسپورٹ کا کھل جانا ایکشن کمیٹی کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔
اپنی ساکھ بچانے کے لیے اب وہ عوام کو بائیکاٹ پر بھڑکا رہے ہیں، تاکہ کسی طرح خود کو زندہ رکھ سکیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں لوگوں کو ڈرا دھمکا رہے ہیں لیکن غیور کشمیریوں نے انکی کال کو مسترد کر دیا ھے
انتہائی ایمویشنل لمحات
تقسیم ہند کے 79 سال بعد انڈین سکھ سردار پاکستان میں اپنا گھر اور زمینیں دیکھنے آیا جب اپنے گاؤں پہنچا تو جن زمینوں پر بچپن میں کھیتی باڑی کرتے تھے وہاں زمین پر لیٹ کر روتے رہے
راجہ بازار میں پختون بھائی نے کے پی کے کے "سیاسی مجاوروں" کو ننگا کر دیا! 📢👇
ہوش کرو جاگو اور پنجاب کو دیکھو! وہاں مریم نواز کے آتے ہی لاکھوں کو روزگار اور 'اپنی چھت اپنا گھر' مل رہا ہے ہم کب تک صرف باتوں کے حلوے کھائیں گے نعرے باز ایک طرف اور کارکردگی کا یہ منہ بولتا ثبوت ایک طرف! 💯💥
واہ عطاء بلوچ تیرے جیسا محب وطن پاکستان اللّه پاک ہر کسی کو بناے
جن لوگوں کو پاکستان اور افواج پاکستان کی تعریف پسند نہیں مجھے وہ لوگ پسند نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🫶♥️💪
بند مطلب بند،جو تاجر دوکان اور مارکیٹ کھولے گا جو ہمارے احتجاج میں شامل نہیں ہوگا وہ غدار ہوگا،،سربراہ ایکشن کمیٹی
یہ بیان کیا اس بات کا ثبوت نہیں کہ ایکشن کمیٹی عوام کو دھمکیاں دے کر زور و زبردستی دوکانیں بند کروا رہی ہے کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ ٹرک انھوں نے روکے ہیں @BBCUrdu
آزاد کشمیر میں یہ صرف ایک حلقے میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے مناظر ہیں عوام احتجاجی اور انتشاری ٹولے کی ذاتی مفادات کی سیاست کو مسترد کر چکی ہے۔مسلم لیگ نون کے امیدوار چوہدری محمد رزاق کے انتخابی دفتر کا افتتاح بڑا عوامی جلسہ بن گیا۔
پاکستان میں یہ آئل کمپنیوں کے پاس تیل کے لائسنس ہیں جن کے پاس سٹاک ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے لیکن یہ کمپنیاں عوام کو لوٹنے نہیں بلکہ نوچنے کا کام کر رہی ہیں انکی لوٹ کھسوٹ کا یہ عالم ہے منافع کو نقصان بنا کر پیش کر دیتے ہیں اگر انکے خلاف کارروائی کی جائے تو یہ پورا مافیا
کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کا ایک اور پروپیگنڈہ دم توڑ گیا
آزادکشمیر کی عوام نے غذائی قلت اور راستوں کی بندش کی افواہوں کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا ھے کہ آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سمیت ریاست بھر میں اشیاء خورد و نوش عام عوام کے لیے دستیاب ہیں جبکہ ریاست بھر میں سفری سہولیات سمیت تمام انٹری پوئنٹس سے شہری آزادنہ نقل و حرکت کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کے کارکنان کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ یوٹیوبرز اور صحافی جو بنا کسی معلومات کے جھوٹی امیدیں دلا کر وی لاگز اور پروگرام کر کے آپ کا خون گرماتے ہیں وہ آپ کو چ بنا رہے ہیں صرف اپنے ویوز اور ریٹنگ کے چکر میں۔
مبشر زیدی
*جیو نے سیٹلائٹ بند کیا، یوٹیوب ابھی تک آن ہے*
معافی مانگنے اور سیٹلائٹ سے ہٹنے کے باوجود جیو ٹی وی یوٹیوب پر چل رہا ہے۔ یہ پیمرا کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے کیونکہ حکم میں *ہر پلیٹ فارم* پر بندش کا کہا گیا تھا۔
👇
جیو میں یہ قابل اعتراض ڈاکیومنٹری کس نے بنائی یہ پروڈکشن کس کی تھی اور پھر کس نے فائنل approval دی کم از کم ان کے خلاف تو مقدمات درج ہونے چاہیں یہ عام معاملہ نہی ہے