یہ ٹی ٹی پی یا بی ایل اے نہیں!
📍مرنے والی کی ماں کیمرے پر کہہ رہی ہے انہوں نے پہلے میر�� بیٹے کے ہاتھ پاؤں توڑے۔ پھر میرے سامنے اس پر برسٹ خالی کر کے اس کو مار ڈالا۔ پھر اس پر تسلی نہیں ہوئی تو گاڑی کے اوپر باندھ کر اسکی لاش کا تماشا لگایا۔
📍ایک دوسرا شخص کہہ رہا ہے یہ ایمبولنس میں راشد کی لاش پڑی ہے۔ ہم اسکو عدالت لے جارہے تھے۔ انہوں نے 80 ۔ 90 لاکھ روپے لے کر اسکو راستے میں قتل کر دیا۔
📍ایک اور بوڑھا رو رہا ہے کہ میرے بیٹے بسیر کی عمر 20 سال تھی۔ انہوں نے اسکو مار ڈالا ہے۔ میں قیامت میں ان سے حساب مانگونگا۔
📍انہوں نے کانسٹیبل جاوید خان کو اغواء کر کے قتل کر دیا۔
📍انہوں نے ایس پی کو اغواء کر لیا جس کو بمشکل ان کے چنگل سے چھڑایا گیا۔
📍وہ پولیس اور فوج دونوں کو مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں اور اپنی تعداد بڑھا رہے ہیں۔
📍یہ لوگ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی سڑک بھی بند کر دیتے ہیں۔
📍اب تک 11 لوگ یہ شکایت درج کروا چکے ہیں کہ انہوں نے ہم سے لاکھوں روپے بھتہ لیا ہے۔
یہ ٹی ٹی پی یا بی ایل اے والے نہیں ہیں۔ یہ وہ پولیس اہلکار ہیں جن کو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے بھاگنے اور دیگر جرائم میں برطرف کیا گیا تھا۔ پھر انہوں نے ملکر ایک سڑک بند کر کے دھرنا دے دیا۔ ��یرت انگیز طور پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت جو کبھی پولیس شہداء کے جنازوں میں نہیں گئی ان کے دھرنے میں پہنچ گئی۔ فوری طور پر ان سب کو بحال کر دیا، انکو وردیاں اور ہتھیار دیے اور پولیس کے متوازی اپنا لشکر بنا کر 'امن کمیٹی ' کے نام سے آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ اب وہ سرکار سے تنخواہ لے کر، سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر سرکاری بندوق کے ساتھ قتل غارت گری، دہشتگردی، اغوا اور بھتہ خوری کر رہے ہیں۔
#Pakistan
#ریاست_اؤل_سیاست_آخر
کچھ جے یو آئ کے دوست ن لیگ سے گلہ کررہے ہیں کہ ساتھ چھوڑ گئے یاد رکھیں یہ اسٹیڈیم ایک امید سے بھرا ہے جو صرف خوشحالی چاہتے ہیں مانتے ہیں آپ بھی مینار پاکستان اپنے مدرسوں سے بھر سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں ووٹ گلیوں سے ملتے ہیں اور ن لیگ کی سیاست میں تشدد کی کوئ گنجائش نہیں اگر ہوتی تو آپ کے مدرسوں سے زیادہ لوگ لاہور کی سڑکوں پر مریم اور نواز شریف کو لینے آئے تھے اور خدا کی قسم اگر نواز شریف کو صرف اقتدار کی ضرورت ہوتی اُس دن باجوہ تو کیا اُس کا باپ بھی نواز شریف اور مریم کو گرفتار نہیں کرسکتے تھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں لڑکیوں کی فری تعلیم کے لیے میرے بھای اقبال نعیم صاحب کے قائم تعلیمی ادارہ کی طالبات کی مثالی کا��کردگی اور شاندار امتحانی نتائج پہ اساتذہ اور طالبات کی تحسین کے لیے آے کیپٹن صفدر صاحب نے لوگوں کے دل موہ لیے۔ زبردست تقریب اور زبردست خطاب ۔
پنجاب کی ترقی میں ایک اور اہم اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ اگلے ہفتے لاہور کی سڑکوں پر بغیر پٹڑی کے چلنے والی جدید ایس آر ٹی (SRT) ٹرام کا آغاز ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ، تعمیر و ترقی کا یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا اور پنجاب کامیابی کی منازل طے کرتا رہے گا
پنجاب کے پاس سمندر نہیں لیکن پنجاب کے جنوب میں جس زمین پر کاشت ممکن نہ تھی اُسے ایک آبی زراعت کے سمندر میں تبدیل کر دیا
یہاں فلپائن تھائی لینڈ ویتنام اور دیگر ملکوں کے ماہرین کی مدد سے تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے تھے تب جا کر یہ انقلاب آ رہا ہے
شالا وسدا روے اک پنجاب ❤️
سرائیکی صوبے کی آئینی لاجک اُس وقت ختم ہو گئی جب اُس وقت کی اسمبلی ختم ہو گئی ��ھی
پنجاب آ کر سامنےBISP کے بھکاری بٹھا کر آئینی لاجک پر بات کرنی ہے تو پنجاب کے کسی لیڈر نے یہ کہہ دیا کہ سندھ کے 50 ٹکڑے کرنے کی بھی لاجک موجود ہے تو مرسوں مرسوں قتل و غارت کرسوں والی بے غیرتی پھر بند کرنی چاہیے
140 کروڑ ہندوستانیوں کا وزیر اعظم خود کو مدر آف ڈیموکریسی کہنے والا مودی اپنے بارہ سالہ اقتدار میں اپنے ہی ملک میں ایک بھی اوپن میڈیا ٹاک نہیں کر سکا۔
ہمارا وزیر مصدق ملک ہندوستان گیا اور دو دن میں ہی سارے ہندوستانی میڈیا کو کھول کے فٹ کر آیا۔
چاچا لتاں پھڑیں😂😂
جس وقت ہمارے چہروں کو تشدد کر کے بگاڑا گیا،ہم نے تو اُس وقت منہ نہیں چھپایا
ہم اس وقت بھی سینہ تان کر عوام میں موجود تھے تو آج کیوں منہ چھپائیں گے، رانا ثنا اللہ
تلاش گمشدہ؛
اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
رضوان رضی صاحب نے ایک ویلاگ میں سندھی سیاسی بھولڑوں کی حقیقت بتائی تھی تو ان کو سفید داڑھی کی بھی لاج نا رکھی بلوا کر بے عزت کیا انہوں نے.
کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاے انہی بھولڑوں نے مگر ابھی تک کسی کو توہین نہیں محسوس ہوئی.
ہم بولیں تو ہمکو چپ کروانے آ جاتے ہیں
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
کل کرائے کے ٹاوٹس نے کہا رانا ثنااللہ خان کو خاموش کروا دیا جائے گا
کل محسن نقوی کے ذاتی پالتووں نے کہا یہ اب نہیں بولیں گے
اگلا شاہزیب کے پروگرام میں پوری باں دے کر چلا گیا ہے
محسوس کرو ٹاوٹوں محسوس کرو 😂😂😂
اہل پنجاب ہوشیار رہیں، کیوں کہ اسی طرح کی کھپ اٹھارہویں ترمیم کے وقت مچائی گئی تھی جس طرح کی اس وقت مچی ہوئی ہے، یہی کلہاڑے والے بھولڑو تھے اور جناب شہباز شریف نےاین ایف سی میں پنجاب کے عوام کا حصہ سندھ کو بخش دیا تھا۔ آج کوئی اس شہباز کو پوچھے کہ تمہارے اس سرنڈر کا وفاق کو، پاکستانیت کو کیا فائدہ ہوا؟ اب پنجاب میں غربت اور اسے ملنے والی گالیوں کی مقدار بھی بڑھ چکی۔
اسی لئے اہل پنجاب ہوشیار رہیں آپ کے ساتھ پھر ٹھگی ہونے لگی ہے یہ وہی پرانے ٹھگ ہیں،
بھولڑو ٹھگ۔
محسن نقوی صاحب کو سندھ کے کسی وزیر ایم پی اے ایم این اے کی تنقید پر کبھی غصہ نہیں آیا ہے؟؟بزنس مین اگر ٹیکس دیتے ہیں تو یہ اُن کا ذمہ داری ہے کاروبار جس ملک میں کرینگے ٹیکس دینگے اب اگر کوئی زیادہ ٹیکس دیتا ہے تو وہ اب فیصلہ کرے گا کہ ملک میں کیا نظام چلے گا؟؟یہی بزنس مین ہر دور میں یہی چورن بیچتے رہے ہیں ہسٹری نکال کر دیکھ لیں۔
اکیلے مصدق ملک نے ہندوستان جاکے انکے کے میڈیا کے سامنے جس بہادری جرت اور حاضر دماغی سے ڈپلومیسی کا مظاہرہ کیا یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے.
شاہ محمود قریشی کی چار سالہ وزارت خارجہ سے زیادہ چرچا مصدق ملک کے ایک دورے کی ہوگئی.
بہترین انتخاب ثابت ہوئے مصدق صاحب.
اس ٹویٹ میں سندھ پہ حکمرانی کے 18 سال کی کہانی بیان ھوئ ھے۔ کوئ ھے جو ان حکمرانوں سے وفاق سے ٹرانسفر ھونے والے 18840ارب اور باقی کارناموں کا حساب لے گا ۔ بھڑکیں سنیں کہتے ھیں خون بہا دیں گے۔
کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ھے
سماء ٹی وی اور علیم خان کو وزیر تعلیم کے خلاف چلائی مہم پر معزرت کرنی چاہیے اور بے بنیاد گھٹیا الزامات عائد کرنے پر شرم بھی کرنی چاہیے اور مورخ رانا سکندر سے انتہائی مودبانہ درخواست کرتا ہے کہ سماء ٹی وی کے خلاف عدالت جانا چاہیے اور پروپیگنڈہ کرنے پر علیم خان کو اندر واڑ کر کنڈی لگانی چاہیے اور اگر ایسا ہو گیا تو آئندہ علیم خان سمیت کوئی بھی چینل شتر بے مہار ڈس انفارمیشن پھیلانے سے پہلے سو بار سوچے گا